نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ہائے ہائے فرخ بھائی !!! یوں تو محفل میں ایک سے بڑھ کر ایک نابغہ روزگار بیٹھے ہیں ہر بات ہر اشارہ سمجھ لیتے ہیں ۔ لیکن۔ ۔۔۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو عجیب بات ہے۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں کچھ نہیں جانتا۔ میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو۔۔۔۔اور سنو۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف کا بھی یہی حال ہے۔
  6. سید عاطف علی

    ایک مدت سے یہی دونوں مل کرتی تو ملک چلا رہے ہیں۔ شمشہر و سناں کا رخ اندرونی اطراف ہے۔

    ایک مدت سے یہی دونوں مل کرتی تو ملک چلا رہے ہیں۔ شمشہر و سناں کا رخ اندرونی اطراف ہے۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط نہیں ہو رہا سب سے ۔
  8. سید عاطف علی

    وہاں نیوز چینل پر ایک گانا آرہا ہے ۔ پاکستان زندہ باد رہے۔

    وہاں نیوز چینل پر ایک گانا آرہا ہے ۔ پاکستان زندہ باد رہے۔
  9. سید عاطف علی

    اے -آر -وائی-نیوز- پاکستان زندہ باد رہے ۔ :) شاید ماہ رمضان کے مہینے میں بنا تھا اس لیے ۔زندہ...

    اے -آر -وائی-نیوز- پاکستان زندہ باد رہے ۔ :) شاید ماہ رمضان کے مہینے میں بنا تھا اس لیے ۔زندہ باد رہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ہوتا ہے ژوبی فالودہ ۔
  11. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    کل میں دیسکورڈ پر رجسٹر ہوا لیکن استعمال ابھی تک نہیں کیا ۔
  12. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    فون اور ایمیل کے کوائف کے لیے ۔گوگل ڈاکس لنک تو یہاں شئیر کیا جا سکتا ہے ۔ سو یہیں کر دیا جائے ۔ ؟
  13. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    تشہیر کرنا تو یہاں ممنوعات میں ہے ۔ چاہے ایمیل ہو یا فون ۔ مکالمے میں ممکن ہے بس۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    وہاں ایمیل اور فائل شئییرنگ کے لیے رائٹس کی مینجمنٹ میں کو اورڈینیشن کی کچھ جھنجھٹ کا سامنا نہیں ہو گا۔ ؟ اصل مقصد تو ڈیٹا اکٹھا کرنا ہے ۔ یہیں ہو جائے ۔ ابھی تو ماہ دو ماہ کا وقت تو ہے۔
  15. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    محبت میں اپنے محبوب کو بھی تو ظالم کہا جاتا ہے ۔ یہ جذبات کی زبان ہے اس پر منطق کے پہرے نہ بٹھائے جائیں ۔
  16. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    آپ شجر سے پیوستہ رہیں اور امید بہار رکھیں ۔
  17. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    جنہوں نےیہ نظام استعمال کیے وہ اپنے تجربے کی روشنی میں بتائیں۔
  18. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    نہیں فہیم ، یہ سگرٹ کا خراج تحسین تو صرف ببر شیر کا اعزاز تھا، ہمیں خود کبھی واسطہ نہیں رہا ۔ نہ سگرٹ سے نہ نوشی سے ۔
Top