نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    ایسا زعم بھی مناسب نہیں پتری۔۔۔۔ آپ نے ہمارا کپ نہیں دیکھا چائے گا۔
  2. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    کافی سارے نام ہیں ذہن میں۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

    میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو قبل از وقت مبارکباد۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    کوئی نہین۔۔۔ ذرا واک شاک کرے گا تو واپس اپنی حالت میں آجائے گا۔۔ مطلب گوگل پر واک۔۔۔ ابھی تو...

    کوئی نہین۔۔۔ ذرا واک شاک کرے گا تو واپس اپنی حالت میں آجائے گا۔۔ مطلب گوگل پر واک۔۔۔ ابھی تو یادداشت کی بنیاد پر چل رہا تھا،
  5. نیرنگ خیال

    شکریہ اپیا

    شکریہ اپیا
  6. نیرنگ خیال

    شاہ جی۔۔۔ آپ بارش کے مزے لے رہے ہیں۔۔۔ ۔ ہم غریبوں کی چھتیں ٹپک رہی ہیں۔

    شاہ جی۔۔۔ آپ بارش کے مزے لے رہے ہیں۔۔۔ ۔ ہم غریبوں کی چھتیں ٹپک رہی ہیں۔
  7. نیرنگ خیال

    فاخر بھائی ! شوخی معاف۔۔۔ آپ کا شعر بہت اچھا ہے۔ میں بس یوں ذرا چھیڑ خانی کر رہا تھا۔

    فاخر بھائی ! شوخی معاف۔۔۔ آپ کا شعر بہت اچھا ہے۔ میں بس یوں ذرا چھیڑ خانی کر رہا تھا۔
  8. نیرنگ خیال

    تم یقین نہ کر سکو گے لیکن تم سے صدیوں کی شناسائی ہے پوچھتے ہو تم پہچان کیوں نہ پایا اس عمر میں...

    تم یقین نہ کر سکو گے لیکن تم سے صدیوں کی شناسائی ہے پوچھتے ہو تم پہچان کیوں نہ پایا اس عمر میں نظر ذرا دھندلائی ہے
  9. نیرنگ خیال

    اے دوست ذرا اور بھی قریب رگ جاں ہو۔۔۔۔۔ کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو

    اے دوست ذرا اور بھی قریب رگ جاں ہو۔۔۔۔۔ کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو
  10. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    اپیا! آپ کی توجہ اور محبت پر ہمیشہ سے ممنون و متشکر۔۔۔ اللہ پاک مجھے آپ کے حسن گماں جیسا بنا دے۔ آمین
  11. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    عبدالرووف بھائی! مدت ہوئی کچھ بھی نیا لکھنے سے بیٹھا ہوں۔ ورنہ اتنا اچھا نہیں ہوں کہ محفلین پر سنگ باری کا موقع ہاتھ سے جانے دوں۔ آپ کی محبت اور توجہ پر شکرگزار ہوں۔
  12. نیرنگ خیال

    بارش آئی از محمد خلیل الرحمٰن

    کیا بات ہے خلیل بھائی! شاندار شاندار
  13. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    جب ملنا نہیں ہوتا تو ڈھنڈورے کاہے کو پیٹتے ہیں۔۔۔۔ جرمانہ ہوگا
  14. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    آپ دونوں کی کورئیر سروس تصویری ہے۔۔۔۔میں ذات ملاقات والا دیہاتی آدمی ہوں۔۔۔ ابھی ورچوئلائز نہیں ہوا مکمل۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    اوہ وہی وہی۔۔۔ آپ والا ملک۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    اپنے ننھیال نہیں۔۔۔ میرے ننھیال۔۔۔ ملنے آئے تھے دو تین دن کے لیے۔۔۔ کل اپنے ننھیال چلے جائیں گے۔
  17. نیرنگ خیال

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    بناو پروگرام۔۔۔ کل دا بنا لئو
  18. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    آجائیں۔۔۔ لاہور آمد پر ۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ناروے والے آنے دیں گے۔
Top