نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ :)

    ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ :)
  2. لاریب مرزا

    فرقان احمد بہت شکریہ جناب، جزاک اللہ :)

    فرقان احمد بہت شکریہ جناب، جزاک اللہ :)
  3. لاریب مرزا

    محمد وارث بہت شکریہ :) آپ کے بلاگ پر اکثر آنا جانا رہتا ہے۔ شاید ہمارے انتخاب سے آپ کو خوشبو آ...

    محمد وارث بہت شکریہ :) آپ کے بلاگ پر اکثر آنا جانا رہتا ہے۔ شاید ہمارے انتخاب سے آپ کو خوشبو آ جاتی ہو۔ :پ بہت شاندار بلاگ ہے آپ کا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ :)
  4. لاریب مرزا

    قرۃالعین اعوان پیاری سی محفلین کی جانب سے پیارا سا تبصرہ موصول ہو تو پیار ہی آ جاتا ہے۔ :) بہت...

    قرۃالعین اعوان پیاری سی محفلین کی جانب سے پیارا سا تبصرہ موصول ہو تو پیار ہی آ جاتا ہے۔ :) بہت محبت، ہمیشہ خوش رہیے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی / دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں (حالی)

    ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی / دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں (حالی)
  6. لاریب مرزا

    محمدظہیر ہم تو سوچ رہے تھے کہ چپکے سے دبے قدموں نکل جاتے ہیں، کسی کو پتا نہیں چلے گا۔ لیکن آپ نے...

    محمدظہیر ہم تو سوچ رہے تھے کہ چپکے سے دبے قدموں نکل جاتے ہیں، کسی کو پتا نہیں چلے گا۔ لیکن آپ نے خوب پکڑا۔ :) آپ کو بھی بارِ دگر خوش آمدید۔۔۔ خوشی ہوئی دوبارہ دیکھ کے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    شکریہ وارث بھائی، جی الحمدلله سب بخیر ہے۔ :)

    شکریہ وارث بھائی، جی الحمدلله سب بخیر ہے۔ :)
  8. لاریب مرزا

    خوب فرمایا۔ :)

    خوب فرمایا۔ :)
  9. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا (میر تقی میر)
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ضرور جاسمن آپی!! آپ چاہیں تو مکالمے میں بتا دیجیے گا۔ معلمات کے پاس جتنے آئیڈیاز ہوں، کم ہیں۔ :)
  11. لاریب مرزا

    مبارکباد شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلے

    شاہد شاہ صاحب کو ہماری طرف سے بھی خیر مبارک :)
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کے 5000 مراسلے !

    عبداللہ بھائی کو پانچ ہزاری منصب کی مبارکباد وغیرہ
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    جاسمن آپی، بچوں کے اچھے نتائج پر ایک معلمہ کی جانب سے بہت سی مبارکباد قبول فرمائیے۔ بہت خوشی ہوئی سن کے۔ :) آپ کا بیٹا محمد یقیناً ایک سمجھدار بچہ ہے۔ ایک معمولی اور پسند نہ آنے والے کردار کو اچھے سے نبھانا ایک بڑی بات ہے۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جب ہم نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا تھا تو...
  14. لاریب مرزا

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    نہییییییں وارث بھائی!! ایسی کوئی بات نہیں :noxxx: ہمیں دھیان ہی نہیں رہا کہ کسی اور کو بھی علم ہو سکتا ہے۔ آپ کا تو یقینی طور پر پتا ہونا چاہیے تھا کہ آپ ہندوستانی سیاست پر کافی کتابیں پڑھ چکے ہیں۔ :)
  15. لاریب مرزا

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    ہماری پریڈ کے لحاظ سے ہر چیز میں فرق محسوس ہوا۔ حتیٰ کہ مارچ پاسٹ کے انداز میں بھی۔ اکثر فوجی دستوں کے ہاتھ میں موسیقی کے آلات تھے۔ اور گھوڑوں اور اونٹوں پر بھی فوجی اہلکار سوار تھے۔ کچھ نے خاصے بھڑکیلے رنگ کا یونیفارم پہن رکھا تھا۔ صوبوں کی نمائندگی خوب ہوئی۔ اور آخر میں موٹر بائیکس والا مظاہرہ...
  16. لاریب مرزا

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    یاز بھائی، ریٹنگ سسٹم آپ پر کافی مہربان لگ رہا ہے۔ ذرا داہنی جانب کی چھ درجہ بندیوں پر کلک کیجیے۔ کیا معلوم کہ کام بن جائے۔ :)
  17. لاریب مرزا

    یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار بھارتی افسران کی شرکت

    کیا بھارت کا بھی کوئی ایسا قومی دن ہے جب ان کی آرمی روایتی پریڈ کا مظاہرہ کرتی ہو؟؟ فہد اشرف اور باقی ہندوستانی محفلین
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    جی جی، آپ نے درست کہا۔ یاز بھائی نے محمد امین صدیق بھائی سے بھی زیادہ مشکل اردو استعمال کی تو ہم نے ازراہ تفنن ایسا کہا۔ :)
  19. لاریب مرزا

    یوم پاکستان 23 مارچ 2018 کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کی وڈیو

    وزیر اعظم کا بھی کیا قصور۔ یقیناً مسحور ہو گئے ہوں گے مارچ پاسٹ دیکھ کے۔ یا شاید ہماری طرح یہی سوچ رہے ہوں کہ کاش میں بھی آرمی میں ہوتا۔ :p :daydreaming:
  20. لاریب مرزا

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    اسے کہتے ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا :D
Top