نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تعارف آداب

    آپ کو اردو سیکھنے کے لیے فلم دیکھنی ہو تو پرانی ہندی فلمیں دیکھیے جیسے مغل اعظم ، امراؤ جاں وغیرہ rahi
  2. محمدظہیر

    تعارف آداب

    آپ ہندوستان کے مشہور اداکار عامر خان کی فلم "پی کے" دیکھیے یوٹیوب پر مل جائے گی :)
  3. محمدظہیر

    تعارف آداب

    یہ ہمارے مابدولت بھائی ہیں۔ ان سے اردو املاء سیکھنے میں آپ کو کافی مدد ہوگی rahi :)
  4. محمدظہیر

    بات کہنے کی نہیں بات چھپانے کی نہیں

    "بات کہنے کی نہیں" پڑھتے ہی اقبال صاحب کے شکوہ کا "تو بھی تو ہر جائی ہے"زبان پر آ گیا :ROFLMAO: بہت عمدہ ہے:)
  5. محمدظہیر

    تعارف آداب

    غالباً سفارت کار ambassador کو کہتے ہیں اردو محفل میں خوش آمدید کیا آپ نے کبھی ہندی فلمیں دیکھیں ہیں؟ :)
  6. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں کیا الفاظ استعمال کروں گا اردو ڈھنگ کی نہیں بول سکتا:ROFLMAO:
  7. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے گھايل ہوئے جناب ک ہی بسر گئے:)
  8. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    حکم کیا فرمايں آپ کی خیریت مطلوب ہوتی ہے بس :) آپ امریکہ میں ہیں، انڈیا کے دودے کا ارادہ کب کا ہے :)؟
  9. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ق کے ساتھ میں بھی شامل ہوتا ہوں کھیل میں
  10. محمدظہیر

    وعلیکم سلام

    وعلیکم سلام
  11. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ:)
  12. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھايی سےبات کیے عرصہ ہوا۔ بہت مصروف ہوتے ہیں جناب ۔ بات کرنے بھی سوچنا پڑتا ہے:)
  13. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    عثمان بھايی آپ کے دونوں فرزند کیسے ہیں؟
  14. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے گھر لڑکی کی پیدايش پر آپ سے واقیفیت ہويی تھی۔ اس بات کا تو علم ہے آپ کم کم آ رہے ہیں آج کل:)
  15. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام دیگر محفلین میں سے ہم خدا کے فضل سے بخیر ہیں امید ہے آپ بھی بہترین حالت میں ہوں گے:)
  16. محمدظہیر

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    محبت ۔۔۔ یہ بے کار ، بے دام کی چیز ہے. یہ بس نام ہی نام کی چیز ہے
  17. محمدظہیر

    کچھ وقت فورم پر سرسری نظر دوڑایئے، سمجھ آئے گی۔ کسی قسم کی مشکل پیش آئے تو بلا تامل کہیے گا ، ہم...

    کچھ وقت فورم پر سرسری نظر دوڑایئے، سمجھ آئے گی۔ کسی قسم کی مشکل پیش آئے تو بلا تامل کہیے گا ، ہم میں سے اکثر مدد کے لیے حاضر ہوں گے ان شاءاللہ :)
  18. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    وعلیکم السلام مرحبا اردو محفل میں خوش آمدید :)
Top