نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    شکریہ نایاب بھائی! میری معلومات کے مطابق "چار چِڑی چابک" ایک انتہائی پتلا چابک یا چھڑی کوڑا ہوتا ہے جو گوشت تک میں اتر جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی میں تفصیلاً معلوم کرکے یہاں شیئر کروں گا۔:)
  2. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    :) داستان تمام ہوئی۔ :)
  3. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    شہزادی نے داستان سنانا شروع کی۔" ایک ظالم بادشاہ تھا۔ اسے اپنے گھر میں بیٹی کی پیدائش پسند نہیں تھی۔ جب اس کے گھر میں لڑکی پیدا ہوئی تو اپنے بیوی کو اسے مارنے کا حکم دیا۔ اس کے بیوی نے دائی کے ذریعے اپنی بیٹی کو بچا کر اس کی پرورش کی۔ ایک دن اس لڑکی پر بادشاہ کی نظر پڑی جو اب جوان ہو گئی تھی۔...
  4. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    ادھر شہزادی فقیروں کی بہن بن کر رہنے لگی۔ اسے ادھر ادھر سے سن گن مل گئی اور سمجھ گئی کہ اپنے باپ بادشاہ کے ملک میں پہنچ گئی ہے۔اسے پتا تھا کہ اس کے باپ کو قصہ سننے کا بہت شوق ہے۔ اس نے اپنے فقیر بھائیوں سے کہا کہ جا کے بادشاہ کو بتا دو کہ ہماری بہن ایک قصہ گو ہے۔ کیا وہ اسے شاہی قصہ گو کے طور پر...
  5. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    جب صبح پو پھٹی تو شہزادی آہستہ آہستہ اپنے خیمے میں داخل ہو گئی۔ دیکھا کہ دوسرے بیٹے کی لاش بھی نہیں ہے۔ سمجھ گئی کہ بدکردار وکیل نے اسے ٹھکانے لگا دیا ہے۔ بیچاری کس پر اعتبار کرتی، اس لیے چپ رہی۔ لشکر پھر شہزادی کے باپ بادشاہ کے ملک کی طرف روانہ ہو گیا۔ آج شہزادی اکیلی ایک بیٹے کے ساتھ غموں کا...
  6. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    خادموں نے شہزادی کا خیمہ ایستادہ کیا۔ تب شہزادی نے دیکھا کہ وزیر کا خیمہ بھی اس کے خیمے کے بالکل قریب کھڑا کیا گیا۔ شہزادی نے وزیر کو بلا کر اس سے پوچھا۔" اے وزیر! تم جانتے ہو کہ میں ایک بادشاہ کی بیٹی اور ایک بادشاہ کی بیوی ہوں۔ تم اپنا خیمہ یہاں سے دور لگوا دو۔" وزیر نے کہا۔" ملکہ صاحبہ...
  7. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    اس دوران بادشاہ نے شہزادی سے اس کے متعلق کچھ نہیں پوچھا تھا۔ چند سال بعد اس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی۔ بادشاہ بہت خوش تھا۔ اس نے شہزادی سے جو اب ملکہ بن گئی تھی، پوچھا۔" اب جبکہ اللہ نے ہم دونوں کو اولاد نرینہ سے نوازا ۔ تم اب ایک بیٹے کی ماں بن گئی ہو۔ اب مجھے بتاؤ کہ تم کون ہو؟ کسی کی بیٹی ہو؟...
  8. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    شہزادہ پریشان ہوا کہ وہ کیسے اپنے ہاتھوں سے اپنی بہن کو قتل کرے۔ اس کی آنکھیں نکال لے اور اس کے گردن کا خون لا کر باپ کو دکھا دے۔ اسے کسی صورت یہ گوارہ نہ تھا اگرچہ اسے اپنی بہن کے متعلق اب معلوم ہوا۔ لیکن اسے پتا تھا کہ بادشاہ ہر صورت اپنی بیٹی کو ہلاک کرنا چاہتا ہے۔ اگر اس نے اسے قتل نہیں کیا...
  9. ذوالقرنین

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    براہوی ادب سے ماخوذ: براہوی لوک داستان زیبو محقق: سوسن براہوی ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین پروف ریڈنگ: الف عین ایک بادشاہ تھا۔ تھا تو منصف اور عادل پراس میں ایک عادت بد تھی۔ اسے بیٹی سے بہت نفرت تھی۔ اللہ کی قدرت کہ اس کے ہاں پہلے بیٹا پیدا ہوا۔ اسے اپنا بیٹا بہت عزیز تھا۔ بہت ناز و نعم...
  10. ذوالقرنین

    شمشاد صاحب کو نیا اینڈروائڈ فون مبارک

    مبارک باد قبول کیجئے شمشاد بھائی!:) محفلین کو اتنی خوشی شاید آپ کے شادی پر نہیں ہوئی ہوگی جو موبائل پر ہو رہا ہے۔:D
  11. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  12. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم و ال ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم و ال ابراھیم انک حمید مجید۔
  13. ذوالقرنین

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پاکستان زندہ باد
  14. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  15. ذوالقرنین

  16. ذوالقرنین

  17. ذوالقرنین

    طلسم دستکاری

    بہت خوب نین بھائی! زبردست شیئرنگ ہمارے گھر میں بھی دستکاری کے بہت سے ماہر (امی، سسٹر، بھابھی وغیرہ) ہیں۔ لیکن آج کل یہاں بنے بنائے تیار کڑھائی کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔ دکانوں سے خرید کر، مشین پر سلائی کرکے، اور خوبصورت لباس تیار۔
  18. ذوالقرنین

    لوبسٹر

    کیا یہ جھینگے کی کوئی قسم ہے؟ کراچی میں جھینگا بکثرت ملتا ہے۔
  19. ذوالقرنین

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    میں نے اختصار سے کام لیتے ہوئے پہلا اور آخری صفحہ دیکھا۔ :grin: اب پتا نہیں یہ کسی نے پوسٹ کر دئیے ہیں یا نہیں۔ آرائش و زیبائش نمود و نمائش آبا و اجداد
Top