نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جناب والا اتنی بھی بات نہیں۔ چند چیزوں اور مٹھی بھر عناصر کو کو لے کر سب کو رگڑنا مناسب نہیں۔
  2. محمدابوعبداللہ

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ نے رپورتاژ لکھ کر توجہ دلا دی ہے دیکھنا پڑے گا لگتا اب۔ ویسے بھی آجکل ہماری پہنچ میں ہے۔
  3. محمدابوعبداللہ

    مجذوب جلوہ فرما دیر تک دلبر رہا ۔۔۔۔۔خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ

    حسن انتخاب کی داد دیتے ہیں۔ دیکھی پھر جب آج یہ تیری غزل دل کو اسکا حرف ہر لگ کر رہا
  4. محمدابوعبداللہ

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عمدہ شراکت۔ البتہ میک اپ اور غیر میک اپ سے تشبہ دے کر فرق میں انتہائی زیادہ مبالغہ آرائی کی گئی ہے۔ :devil:
  5. محمدابوعبداللہ

    شب ھجراں میں ستارہ سر مژگاں دیکھا۔ اصلاح کا خواست اگر ھوں

    ستارہ اور افشاء اور باقی اں کے ساتھ قافیہ لگ نہیں رہے۔ باقی تو یہ محترم اساتذہ ہی بتائیں گے۔ شیطاں ملزم بھی نہیں ہے اور پھر چھپے شیطان کا اقرار بھی۔ بلکہ ایسے تو کچھ بات بن سکتی۔۔۔۔۔ نفس میں چھپا خود کو شیطاں دیکھا۔۔۔
  6. محمدابوعبداللہ

    شعر کا مفہوم

    ہمارا بہاؤ بھی ادھر کو ہی تھا۔
  7. محمدابوعبداللہ

    ہم کہ یکتا ہوئے یگانہ ہوئے

    پھر ٹھیک ہے جناب ہم سمجھیے مقطع کہہ کر کہیں کسی اور دنیا کو جا رہے ہیں۔
  8. محمدابوعبداللہ

    ہم کہ یکتا ہوئے یگانہ ہوئے

    آہا ہا۔ بہت بڑھیا جناب
  9. محمدابوعبداللہ

    ہم کہ یکتا ہوئے یگانہ ہوئے

    آداب ، داد وصول کریں۔۔۔۔ کیونکہ شاعری کے بعد شکوے سننا نہیں چاہتے۔
  10. محمدابوعبداللہ

    ہم کہ یکتا ہوئے یگانہ ہوئے

    یہ ہمارے دائرہ کار میں نہیں چھیڑا نہ جائے۔۔۔ تنگ کر کے یوں کیسے ہم کو ادھر تم یہاں سے کہاں روانہ ہوئے
  11. محمدابوعبداللہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھینی وہی عید والی ہی کیا۔ لگتا جو کل پرسوں رؤیت ہلال کے ایک رکن کو چاند بلکہ چن نظر آیا وے اس پر عید تو نہیں کر رہے۔
  12. محمدابوعبداللہ

    مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

    مبارک ہو بھیا۔ نیتاں چ ای صواب رکھیا پر ہن نیت پوری وی کر لیو:)
  13. محمدابوعبداللہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چوکور پراٹھے دال کیساتھ، ١ گلاس دودھ اور 6 گلاس پانی۔ :worship:
  14. محمدابوعبداللہ

    خواتین اور زندہ دلی

    انتباہ کے باوجود آفٹر شاکس کی قوی امید ہے۔۔۔۔
  15. محمدابوعبداللہ

    خطابتی شہ پارے

    کیوں چوری کرنی ہے،
  16. محمدابوعبداللہ

    یہ خون پیئں گے کب کب تک (محترم اساتذہ سے آصلاح کی درخواست)

    شکریہ جی، آج کے دور میں داد کون دیتا یہ تو آپ کی کیا کہتے ہیں کوئی نوازی ہوتی ہے بس وہی سمجھ لو
  17. محمدابوعبداللہ

    سیاسی شاعری

    بس یہ تو ایسے ہی نیوز چینل دیکھ کر موڈ بن گیا
Top