نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اقبال کے ایک شعر کی شرح

    عاطف بھائی آپ کے بیان کردہ مفہوم کا تعلق تو برائے نام خطبہ اول کے مباحث سے ہے لیکن میرے خیال میں میں اس مفہوم کا تعلق شعر سے براہ راست نہیں۔ حسن اتفاق دیکھئے میں آج کل خطبات اور ان کی شروح پر تحقیق کر رہا ہوں اور چند ماہ قبل گیریژن یونیورسٹی کے اردو ریسرچ جنرل میں خطبہ اول کی شروح کے حوالے سے...
  2. محمد خرم یاسین

    مرے لئے مرے آقا نے بات کی ہوئی ہے

    جزاک اللہ خیرا۔ اسی مصرعے سے متعلق ملاحظہ فرمائیے اور روح گرمائیے:
  3. محمد خرم یاسین

    مرے لئے مرے آقا نے بات کی ہوئی ہے

    دل و نگاہ کی دنیا نئی نئی ہوئی ہے درود پڑھتے ہی یہ کیسی روشنی ہوئی ہے میں بس یونہی تو نہیں آگیا ہوں محفل میں کہیں سے اذن ملا ہے تو حاضری ہوئی ہے جہانِ کن سے ادھر کیا تھا، کون جانتا ہے مگر وہ نور کہ جس سے یہ زندگی ہوئی ہے ہزار شکر غلامانِ شاہِ بطحا میں شروع دن سے مری حاضری لگی ہوئی ہے بہم...
  4. محمد خرم یاسین

    وسوسے ہیں کہ جان ہی لے جائیں

    استادم! مجھے نہ جانے کیوں کیوں اور کیوں لگ رہا ہے کہ شاید ہر مصرعہ ثانی میں "نہ" کی کمی ہے اور اسی نسبت سے مصرعہ اول میں بھی کچھ رودل بدل ہونی چاہیے ؟ وسوسے ہیں کہ جان ہی نہ لے جائیں اک زمانے سے دشمنی نہ دے جائیں
  5. محمد خرم یاسین

    وسوسے ہیں کہ جان ہی لے جائیں

    عظیم بھ عظیم بھائی آپ کی اپنی غزل ہے ؟
  6. محمد خرم یاسین

    ملنے کی ہر آس کے پیچھے ان دیکھی مجبوری تھی (غلام محمد قاصر)

    وااااااہ کیا بات ہے۔ جس خوبصورتی سے قافیے کو برتا ہے کمال کردیا بالخصوص آخری شعر بہت خوبصورت ہے۔ یہ غلام محمد قاصر صاحب کون ہیں ؟
  7. محمد خرم یاسین

    برائے اصلاح

    مجھے تو اب کوئی خامی نہیں دکھتی باقی استاد محترم الف عین صاحب رائے دے سکتے ہیں۔جس محبت سے آپ نے رائے کو قبول کیا یہ بھی داد کے قابل ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  8. محمد خرم یاسین

    وادیٔ نیلم کی سیر

    جی ضرور انشا اللہ۔ جزاک اللہ :)
  9. محمد خرم یاسین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    شکیب بھائی میں نے کئی نہایت اہم ضرورت کی کتب کو سنپ ٹول کے ذریعے ہی ڈاونلوڈ کیا ہے۔ میرے خیال میں یہی بہترین ہے۔ مجھے اپنے مقالے کے سلسلے میں کچھ کتب نہ تو پاکستان سے مل رہی تھیں اور نہ ہی بھارت سے، خدا بھلا کرے ریختہ والوں کا اور سنپ ٹول بنانے والوں کا۔ ویسے میں سنپنگ کے لیے کورل اور اڈوب کا...
  10. محمد خرم یاسین

    برائے اصلاح

    محترم ارشد صاحب غزل کے لیے داد قبول کیجیے۔ اصلاح تو استادِ محترم نے کردی ہے اس لیے مزید کچھ کہنے کی مجال نہیں البتہ پہلے شعر کے حوالے سے ایک مشورہ ہے (جسے نظر انداز بھی کیا جاسکتا ہے) محبّت سے دنیا میں جنگ و جدل ہے محبّت ہی نفرت کا نعم البدل ہے شعر پڑھتے ہوئے دونوں مصرعوں میں محبت...
  11. محمد خرم یاسین

    برائے اصلاح

    تنظیم بھائی غزل پر مبارکباد قبول کیجیے۔ گستاخی معاف چند گزارشات ہیں (آپ ان گزارشات کو بالکل نظر انداز بھی کرسکتے ہیں) 1۔غزل میں بات قافیے کے ساتھ تین اشعار ہیں ابھی تو چاند نکلا ہے، ابھی تو رات باقی ہے جو دل کو دل سے کہنی ہے، ابھی وہ بات باقی ہے وہ بچپن کی حسیں باتیں، جوانی کی خرافاتیں کہاں...
  12. محمد خرم یاسین

    وادیٔ نیلم کی سیر

    فوٹو گرافی کمال ہے ماشا اللہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ میری بھی خواہش ہے نیلم کی سیر کی۔
  13. محمد خرم یاسین

    تعارف ساران خالق

    خوش آمدید مرحبا!
  14. محمد خرم یاسین

    اے شبِ ماتم تری فرقت میں گھبراتا ہوں میں

    ریحان بھائی ڈھیر ساری داد۔ خوبصورت کاوش۔ اپنی علمی کم مائیگی کے احساس کے ساتھ لب کشا ہوں۔۔۔۔ سر جھکا پاتا ہوں اس میں اشکال ہے کہ سر جھکا ہوا پاتا ہوں یا بمشکل تمام جھکاتا ہوں (ویسے یہ اشکال اس مصرعے کو خوبصورت بھی بنا رہا ہے) اور خود سے کیوں شرماتے ہیں آئینہ دیکھ کر ریحان بھائی (محض شوخی...
  15. محمد خرم یاسین

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    یارا پھر پریشانی کاہے کی ؟ لوگوں کو کہنے دو اور آپ خوش رہو کہ سمارٹ ہیں۔ میرا جب سے وزن برھنے لگا ہے بلڈ پریشر کے مسائل کا سامنا ہے۔ الحمدللہ میں نے خوب کنٹرول کرنے کی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی موٹاپا بیماری ہی بیماری ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    سحرش بہنا مایوس نہیں ہونا۔ آپ کس شہر سے ہیں بتائیے میں نیشنل بک فاونڈیشن والوں سے بات کرتا ہوں۔ اگر اور کچھ ممکن نہ بھی ہوسکے تو میری ذاتی لائبریری کی 1800 کتب آپ کے لیے حاضر ہیں جو بھی درکار ہو کتاب کا نام ارسال کیجیے میرے پاس موجود ہوئی تو آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا۔
  17. محمد خرم یاسین

    بیگم اختر ریاض الدین کا سفر نامہ ’’دھنک پر قدم‘‘ درکار ہے

    ہمیشہ کی طرح مسکراہٹیں بکھیرتے خلیل بھائی :)
Top