نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    یہ تو تدریس کے پیشے سے وابستہ ایک مومن کے خلاف سازش کی جارہی ہے۔ :) :)
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    جزاک اللہ خیراً۔ یہ سب تو آپ لوگوں کی دعاؤں کا اثر تھا کہ میرے مولا نے مجھے استقامت عطا کی ورنہ جن لوگوں کے پاؤں ایسے حالات میں ڈگمگا جاتے ہیں وہ بھی تو ہم جیسے انسان ہی ہوتے ہیں۔ ثم آمین۔ اللہ آپ کو بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ تعبیر میڈم کے چھکے کے جواب میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں بھی...
  3. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    سر، بہت شکریہ۔ :) یہ میرے دشمنوں یا دوستوں کی صف میں نہیں ہیں بلکہ ان کے لئے میں نے ایک الگ صف رکھی ہوئی ہے جس پر صرف اور صرف انہی کا ’قبضہ‘ ہے۔ ;)
  4. عاطف بٹ

    پاک - امریکہ دوستی

    او لقمان، کسے نوں پچھ ای لینا سی پئی بیگم صاحبہ دا ناں کیویں لکھیا جاندا اے۔ اوہناں دا ناں رانا نئیں بلکہ رعنا سی۔ :)
  5. عاطف بٹ

    امجد اسلام امجد قاصد

    خوشبو کی پوشاک پہن کر کون گلی میں آیا ہے! کیسا یہ پیغام رساں ہے کیا کیا خبریں لایا ہے! کھڑکی کھول کے باہر دیکھو! موسم میرے دل کی باتیں، تم سے کہنے آیا ہے
  6. عاطف بٹ

    ایک اور سکندر۔۔۔

    تاریخ گواہ ہے کہ پہلے دونوں سکندر بھی باقاعدہ ہتھیار بردار تھے، لہٰذا تیسرا سکندر دولتّی والا ہو ہی نہیں سکتا! :ROFLMAO:
  7. عاطف بٹ

    ایک اور سکندر۔۔۔

    صحت کے اعتبار سے تو یہ سکندر بے جانی لگتا ہے۔ :D
  8. عاطف بٹ

    ایک اور سکندر۔۔۔

    بندوق بردار کی بات ہورہی ہے کیونکہ سکندر وہی ہوتا ہے جس کے ہاتھ میں اسلحہ ہوتا ہے! :LOL:
  9. عاطف بٹ

    ایک اور سکندر۔۔۔

    بتایا تو ہے کہ یہ سکندر کا تیسرا ورژن ہے۔ ;)
  10. عاطف بٹ

    عورت اور مرد : ایک مصاحبہ.......از ماری لاتھراپ

    اور اگر تم (مرد) اِس قابل نہیں ہو توکھانا بنانے اور کپڑے دھونے کو ایک ملازمہ بہت سستی ملتی ہے ایک عورت کی زندگی اور دل کو ایسے تو نہیں پاسکتے تم واہ، بہت ہی عمدہ نظم ہے اور چیمہ صاحب، آپ نے انتہائی خوبصورت انداز میں اسے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔ شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ
  11. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    بکرے کا تو پتہ نہیں مگر رات کو جس وقت وہ تشریف لاتی ہیں اس سے تو مجھے لگتا ہے کہ جناب کسی رات بھر جاگنے والے پرندے کے مغز سے ناشتہ کرتی ہیں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. عاطف بٹ

    ایک اور سکندر۔۔۔

    لیں جناب، یونان والے سکندر کے بعد آپ نے کل سکندر حافظ آبادی کو دیکھا تھا جو اسلام آباد میں اسلحے سمیت کئی گھنٹے تک یوں مستیاں کرتا رہا کہ یونان والا سکندر بھی اوپر بیٹھا رشک کررہا ہوگا۔ تو لیجئے، اب پیشِ خدمت ہے سکندر کا تیسرا ورژن۔۔۔ :)
  13. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    رانا صاحب، وہ تعبیر کی عمر والی ہوائی کسی دشمن نے اڑائی تھی اور اس کے پیچھے حسد کے جذبات کارفرما تھے ورنہ تعبیر کی تو ابھی کھیلنے کودنے کی عمر ہے مگر کھیل کود اس احتیاط کے ساتھ ہونی چاہئے کہ کوئی ہڈی ادھر ادھر نہ ہوجائے۔ :rollingonthefloor: ویسے بھی جس طرح مجھ سے ’بدلہ لینے کے لئے‘ انہوں نے یہ...
  14. عاطف بٹ

    جی بالکل :)

    جی بالکل :)
  15. عاطف بٹ

    میں تو اس بات پر اصغر صاحب کا ممنون ہوں۔ :)

    میں تو اس بات پر اصغر صاحب کا ممنون ہوں۔ :)
  16. عاطف بٹ

    جنابِ @فلک شیر چیمہ کو خوش آمدید! :)

    جنابِ @فلک شیر چیمہ کو خوش آمدید! :)
  17. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    فرنی تیار ہوچکی ہے اور اب میں اسے ٹھنڈا کرنے کے لئے فریج میں رکھ رہا ہوں۔ کچھ دیر بعد کسٹرڈ لانا تاکہ میں انہیں مکس کر کے کھا سکوں۔ :LOL:
  18. عاطف بٹ

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    جب کسی کو جلانا ہو تو کچھ بھی کیا جاسکتا ہے۔ کسٹرڈ اور فرنی تو کیا میں زردہ اور فرنی بھی مکس کر کے کھا سکتا ہوں ایسے کام کے لئے! :p
Top