نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    آپ کو اس تھریڈ میں تفصیلات مل جائیں گی

    آپ کو اس تھریڈ میں تفصیلات مل جائیں گی
  2. سعود الحسن

    کیوں نہیں، بلکل ہوسکتے ہیں

    کیوں نہیں، بلکل ہوسکتے ہیں
  3. سعود الحسن

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    جنگ آئینی اصلاحات کمیٹی اور سرائیکی صوبہ کا مسئلہ...عرض حال…نذیر لغاری وفاقی سیاسی نظام میں صوبے، ریاستیں، اکائیاں یا قومی وحدتیں باہمی عمرانی معاہدے کے تحت ایک وفاق کی تشکیل کرتی ہیں اور مذکورہ عمرانی معاہدہ وفاق اور اکائیوں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کا تعین کرتا ہے۔ وفاقیت کا نظام...
  4. سعود الحسن

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    آج کے جنگ کی ایک خبر آئینی اصلاحات کمیٹی نے مسودہ تیار کرلیا، 16 مارچ کو پارلیمنٹ میں پیش ہوگا اسلام آباد (جنگ نیوز) آئینی اصلاحاتی کمیٹی نے سفارشات کاابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جسے 16 مارچ تک حتمی شکل دیدی جائیگی‘ صوبوں نے صوبائی خودمختاری کیلئے فیڈرل لیجسلیٹیو لسٹ پر اپنی تجاویز پیش کر...
  5. سعود الحسن

    مردانہ معاشرہ ۔۔۔۔

    متفق!!! لیکن ہم یہ ضرور کہ سکتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں‌کیوں کہ عام طور پر ہر طرح کے معاشرتی اداروں (چاہے وہ ایک عام گھر ہوں یا دفتر) ہیں‌مرد ہی مرکزی کردار ادا کررہے ہوتے ہیں ، لہذا ہمارے معاشرتی ادارے اور مکمل معاشرہ عام طور پر مردنمائندہ معاشرہ ہے۔۔۔
  6. سعود الحسن

    ٹرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے لائق

    یہ سب کچھ صرف 1200 اسکوائر فٹ میں تو نہیں ہوسکتا ، شائد لکھنے میں غلطی ہوئی ہے
  7. سعود الحسن

    بش اور اوبامہ دور میں واضح فرق!

    میرے خیال میں تو یہ کارٹون رونالڈ ریگن اور بش سینیر کے دور کے بارے میں ہے ، اسکیچیز بھی انہیں سے ملتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
  8. سعود الحسن

    آفس 2007 ایکسل کی ناقص کارکردگی

    میرے پاس بھی درست جواب ہی آرہا ہے
  9. سعود الحسن

    علمی اختلاف

    بہترین ---
  10. سعود الحسن

    "ایک اورڈرامہ" اجرک کو طلباءیونیفارم کا حصہ بنایا جارہا ہے

    فوری فیصلہ کی وجہ اور سیاسی بحث سے قظہ نظر ، اگر اجرک کو طالبات کے اسکول یونیفارم میں دوپٹہ کی جگہ دی جاتی ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
  11. سعود الحسن

    گاوں کی بھٹیارن

    کرلپ آن لائن اردو لغت کے مطابق بَھٹْیارا [بَھٹ + یا + را] (سنسکرت) -------------------------------------------------------------------------------- بھرشٹ کارک بَھٹْیارا سنسکرت میں اصل لفظ 'بھرشٹ کارک' ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں 'بھٹارا' مستعمل ہے اردو...
  12. سعود الحسن

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    احمد دیداد صاحب کی پیدائش انڈین گجرات کی ہے ، نوجوانی ہی میں ساوتھ افریقہ منتقل ہوگئے تھے، جبکہ یہ یاد رہے کہ ساوتھ افریقہ کی عدالتوں نے سب سے پہلے قادیانیوں کو غیر مسلم تسلیم کیا (پاکستان سے بھی پہلے)، اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے احمد دیدات صاحب ساوتھ افریقہ میں اس قادیانیت مخالف تحریک کے...
  13. سعود الحسن

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    یعنی یہی سچ ہے کہ آپ نے بغیر کسی علم کے ، محض اپنا تعصب ظاہر کرنے کے لیے ہوائی ماری تھی ، ورنہ آپ کو نہیں پتا کہ اگر پنجابی قوم ہیں تو کیوں اور مہاجر وں کو قوم نہیں کہا جاسکتا تو کیوں؟
  14. سعود الحسن

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    اس کا مطلب ہے کہ آپ کو خود نہیں پتہ کہ قوم کیا ہوتی ہے ، تو پھر آپ نے کس برتے پر کہ دیا کہ پنجابی، پٹھان، سندھی اور بلوچی تو قومیں ہیں لیکن مہاجروں کو قوم کہنے والوں پر آپ کو ہنسی آتی ہے۔
  15. سعود الحسن

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    کیا آپ یہاں "قومیت" کی تعریف بیان کر سکتے ہیں۔
  16. سعود الحسن

    اسلامی بنکاری کے خلاف اسلام ہونے کے بارے میں علماء کے موقف کا خلاصہ

    پاکستان میں تو یہ بنک سود کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتا۔
  17. سعود الحسن

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    اہل محفل کا مطالبہ ہے کہ آپ ایسی غلطیاں تواتر کے ساتھ کیا کریں۔۔
  18. سعود الحسن

    ایکسل میں‌ایک فارمولے کی ضرورت ہے

    یہ تو کام کر رہا ہے، بہت بہت شکریہ
  19. سعود الحسن

    جمہوریت اسلامی یا شیطانی نظام حکومت

    بھائی میرے یہ چھپائی تو یہاں پہلے بھی ہوچکی ہے۔۔
Top