ہمیں کیا معلوم تھا کہ منتظم لوگوں کے پاس یہ اختیارات بھی ہیں کہ محفلین کے ارادوں سے بھی آگاہی ہو جاتی ہے۔ :):)
حالانکہ ہم سعادت بھائی کے جواب سے پوری طرح مطمئن تھے۔ لیکن مطلوبہ ہدف تک پہنچنے کے لیے یہ خیال اچھا ہے۔ :):)
عثمان بھائی یہ زیادہ بچوں والا کام ہو جاتا ہے۔ ہم ذرا بڑوں والا کر رہے...