دنیا کے کتنے ممالک میں ایسی مشین استعمال ہو رہی ہے ؟
دنیا کے کتنے ممالک کسی اور طرز کی مشین استعمال کر رہے ہیں؟
کتنے ممالک الیکٹرانک مشین استعمال کرنے کے بعد واپس بیلٹ پیپر پر گئے ہیں ؟
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پہلے 30 ممالک میں سے کتنے الیکٹرانک مشین استعمال کر رہے ہیں ؟
جاسم محمد ٹیگ صاحب۔
دِل دے دِیوے بَال کے بیٹھا
تیرے وِچ خیال دے بیٹھا
مَکر و فریب دی بستی وِچ
چُپ دی بُکل مار کے بیٹھا
لوکاں کولوں میں نہیں ڈردا
دل دے کولوں ہار کے بیٹھا
مدتاں ہوئیاں، ھُن تے آ جا
میں تیرے اقرار تے بیٹھا
۔۔۔
نامعلوم