نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم

    استاذالاساتذہ جناب جاسم محمد ناروی صاحب مدظلہ العالی کی خدمت اقدس میں اس خوائش قلبی کا اظہار کیجیے۔ امید واثق ہے کہ حضرت والا مناسب رہنمائی مہیا فرمائیں گے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    شاید کوئی ایسی سیٹنگ رہی ہو لیکن مجھے اکثر دو، تین، چاروغیرہ ایک ہی محفلین کے کیفیت نامے نظر آتے رہے ہیں۔ خصوصا نئے ممبران جو اس کے استعمال سے زیادہ شناسا نہیں ہوتے وہ متعدد بار پوسٹ کر دیتے تھے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم

    مراسلہ تو چلیں ٹھیک ہی ہے، لیکن 'محفلی' آلودگی میں یکتائی ان کا خاصہ نہیں ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میں ڈیسک ٹاپ پر گوگل کروم براؤزر استعمال کرتے ہوئے ایک مراسلے میں تدوین کرنا چاہتا تھا لیکن تدوین کا بٹن پریس کرنے پر سکرین ایسے نمودار ہوئی۔ مراسلہ نظر ہی نہیں آ رہا اور نا ہی کہیں لکھنے کی سہولت دکھائی پڑی۔ البتہ وہی مراسلہ موبائل پر گوگل کروم براؤزر استعمال کرتے ہوئے تدوین ہو گیا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    مٹی دا ایہہ جسم اساڈا، وچ تریڑاں پئیاں کہ کہ اینھے درد ہنڈائے، کہ کہ پِیڑاں سئیاں
  7. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مننے آں باوا جی۔ نکے دا ابا بہوں ڈھاڈا اے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کینٹس عموماً متوسط طبقے کا گڑھ ہوتے ہیں، عام آبادیوں میں حکومتی جماعت واقعی زیادہ بری طرح ہار سکتی ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب ایسا بھی نہیں ہے۔ وزارت داخلہ نے کالعدم قرار دیا، لیکن الیکشن کمیشن کو اس بابت کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ الیکشن کمیشن میں کسی بھی جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیےوجوہات دینا پڑتی ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شاید یہ سپر پاورز بھی ایسی ہی ہوں، جیسے امریکا کی افغانستان میں تھی۔ :p
  11. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الیکشن کمیشن کی طرف سے ابھی تک پابندی نہیں لگائی گئی۔ گراس روٹ لیول کے انتخابات میں تھوڑا بہت اثر و رسوخ رکھنے والا بھی نمایاں ہونے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ ویسے بھی اتنے بینرز اور پوسٹرز تو ملکی سطح کے انتخابات میں بھی نہیں لگتے ، جتنے ان چھوٹے انتخابات میں لگائے گئے۔ کوئی کھمبا، گلی، نکڑ کونا...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    برادر خورد جو پی ٹی آئی کے شدت پسند قسم کے ہمدرد ہیں، آج معہ بیگم کے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیکر آئے ۔ بیگم کے بھائی جو ساری زندگی پیپلز پارٹی کے جیالے اور مختلف تنظیمی عہدوں پر ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہے، دو ہفتے قبل اپنے ڈیرے پر ن لیگی امیدوار کا جلسہ کراتے پائے گئے۔ میں نے یہ سمجھا کہ جن...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تحریک لبیک۔ واہ کینٹ میں 10 حلقے ہیں۔ آپ کا کلاس فیلو کس حلقے سے لڑ رہا ہے ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کینٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا۔ میرے حلقہ انتخاب میں کرین اور شیر کا زبردست مقابلہ متوقع ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ محفل کو نئے انداز میں دیکھنا فی الحال عجیب و غریب لگ رہا ہے۔ البتہ قوی امید ہے کہ کچھ دنوں تک میں اور ہم اس کے عادی ہو جائیں گے۔ نئے ورژن کی مبارک ہو۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی۔ سال میں کم از کم دو مرتبہ موسم کے بدلتے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہے۔ بارہ پندرہ سال پہلے دوا لیا کرتا تھا، اب وہ بھی نہیں۔ زیادہ سے زیادہ چار دن رہتا ہے اور پھر ختم۔ باقی پورا سیزن آرام سے گزر جاتا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    موسم کی ہلکی سی تبدیلی کے ساتھ ہی فلو کا حملہ۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    کرک انفو کے مطابق مانچسٹر میں شروع ہونے والا پانچواں ٹیسٹ منسوخ یا ملتوی ہو گیا ہے۔ Due to fears of a further increase in the number of COVID cases inside the camp, India are regrettably unable to field a team," the ECB said in a statement. "We send our sincere apologies to fans and partners...
  19. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دس بارہ دن کی شدید گرمی اور حبس کے بعد رات گیارہ بجے سے باران رحمت کا نزول وقفے وقفے سے جاری ہے۔ صبح صادق کے وقت آنکھ کھلی تو سب سے پہلے پنکھا بند کیا۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کینٹ بورڈز کے انتخابات میں 4 دن رہ گئے۔ گلی محلوں کے سیاستدان، انکے سپورٹرز، بھائی، بہنیں سب میدان سیاست میں کودے پڑے ہیں۔ روزانہ گلی میں کسی نا کسی کے ہمدردان و عزیزان منشور کے پرچے ہاتھ میں لیے در در کھٹکھٹاتے دکھائی دے جاتے ہیں۔
Top