نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    واقعی تابش بھائی بہت ہمت حوصلے والے ہیں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں(گریٹ پرسن)۔۔اللہ پاک کا کروڑوں بار شکر ہے۔ اللہ ہمیشہ اپنا کرم آپ اور آپ کی فیملی پہ قائم رکھے۔اور آپ کو مکمل صحت و تندسرستی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  2. ہادیہ

    ہمارے لگائے پودے

    زبردست۔۔۔ :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
  3. ہادیہ

    ہمارے لگائے پودے

    اس کو کھٹے یا کھٹیاں(پنجابی زبان میں) میں بولتے ہیں۔۔ اور ہم(کزنز بھی ساتھ) بچپن میں سب سے زیادہ اسی سے لطف اندوز ہوئے۔۔
  4. ہادیہ

    ایک جملہ کے لطائف

    عدنان بھائی سے پوچھیں ۔۔۔ اب عمران بھائی کو سزا وہی بہتر دے سکتے ہیں۔۔:laugh:
  5. ہادیہ

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھا تو لڑکیوں کو نقاب میں دیکھ کر لڑکے بس "یہی" سوچتے ہیں؟:eek::eek::eek:
  6. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بیٹیاں چڑیاں ہوتی ہیں ۔۔مگر پنکھ نہیں ہوتے میکہ ہوتا ہے ۔۔سسرال ہوتا ہے مگر ۔۔۔ گھر نہیں ہوتے بیٹیوں کے میکے والے کہتے ہیں بیٹیاں پرائی ہیں۔۔ سسرال والے کہتے ہیں پرائے گھر سے آئی ہیں اے خدا تُو ہی بتا ۔۔بیٹیاں کس گھر کے لیے بنائی ہیں
  7. ہادیہ

    بیٹیاں!!! کھیلتے کھیلتے بڑی ہوجاتی ہیں۔۔ پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔ کب ان کا کھیل ختم ہوا ۔۔۔اور "نصیب"...

    بیٹیاں!!! کھیلتے کھیلتے بڑی ہوجاتی ہیں۔۔ پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔ کب ان کا کھیل ختم ہوا ۔۔۔اور "نصیب" کا شروع ہوگیا۔۔۔
  8. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    صبر کریں۔۔ :) اب بندہ منہ پھٹ بن کر چُپ تو نہیں کروا سکتا۔۔ تہذیب کے خلاف بات ہوجائے گی۔۔:p:D
  9. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری چھٹی کا وقت آگیا ہے۔۔بس عید تک رکی ہوئی تھی۔۔ ان شاء اللہ دوبارہ واپسی ہوگی۔۔ :):):) محفل کی سالگرہ کا کیک اکیلے اکیلے جس نے کھایا ۔۔اسے ہضم نہیں ہوگا...:p ابھی بتا رہی ہوں۔۔:D اس لیے میرا انتظار بھی کیجیے گا۔۔:cool: وقت رخصت اک دعا کروں۔۔ میں رب سے التجا کروں۔ تو شاد رہے۔۔آباد ریے۔۔۔...
  10. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    عید کے تیسرے دن بلکہ رات کو مجھے بھی ایک اللہ کی بندی مہندی لگانے والی مل گئی۔۔ میں نے بھی لگوا لی:)
  11. ہادیہ

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا سب محفلین بشمول آپ کے ۔۔بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔:)
  12. ہادیہ

    مبارکباد یاز صاحب کے پندرہ ہزار مراسلہ جات

    بہت مبارک ہو سرجی آپ کو:):):) آپ نے بھی مجھے عیدی نہیں دی۔۔ اس لیے روکھی پھیکی مبارکباد آپ کے نام۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔:p
  13. ہادیہ

    سرجی خیر مبارک آپ کو بھی عید مبارک۔۔ :)

    سرجی خیر مبارک آپ کو بھی عید مبارک۔۔ :)
  14. ہادیہ

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    عیدی بہنوں کا "حق" ہوتی ہے۔۔ چاہے جاب کریں یا نہیں۔۔ :sad2: میں نے ضد کرکے چھوٹے بھائی سے ہزار روپے نکلوا ہی لیے۔۔ :p۔۔ ان کے خیالات بھی یہی تھے صاحب روزگار پر عیدی واجب نہیں۔۔:D:p البتہ بھتیجیوں، بھتیجا اور بھانجوں کو دی ہے۔۔ :)
  15. ہادیہ

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    :eek::eek::eek: یہ عیدی ہے؟ :confused::question: سارا سال اس میں "سکے" جمع کیے ہیں کیا؟ :ROFLMAO:
  16. ہادیہ

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    سس اب کیا بتاؤں آپ کو۔۔ سچی مجھے تو کسی نے عیدی بھی نہیں دی۔۔ :(:unsure: یہاں سب بہتتتت کنجوس ہیں۔۔ پورے سال بعد عید آتی ۔۔ مگر پھر بھی کوئی اللہ کا "سخی" بندہ پوچھتا ہی نہیں ہم بہنوں کو۔۔:oops: اس لیے جو ملا(یعنی جواب) اسی پہ صبر کرلیا۔۔:D:p
  17. ہادیہ

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    اووو تھینکیووووو سرجی :):):) جزاک اللہ خیرا:)
  18. ہادیہ

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    منہ میٹھا۔۔۔ کس خوشی میں؟ :confused2: ان کا منہ ویسے ہی میٹھا ہے۔۔ دیکھیں کیسی کیسی اردو جھاڑ رہے ہیں ۔۔:p
  19. ہادیہ

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    بندہ مبارک باد کا جواب ہی دے دے۔۔ :unsure: سب کی مبارکباد کا جواب دے دیا۔میری مبارکباد اچھی نہیں لگی کیا سرجی؟ :confused2:
Top