نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

    کسی کو بھی گنتی نہیں آتی کیا۔۔:laugh::noxxx:
  2. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    یہاں میں "نیوز کاسٹر " ہوں۔۔ چھٹیوں میں نئی جاب وقت گزاری کے لیے شروع کردی ہے۔۔:p اس کا مطلب ہے ہمارے ساتھ رہیے:D
  3. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    جی تو اب تفصیل ملاحظہ فرمائیے ناظرین آپ کو بتاتے چلیں جیسے جیسے سالگرہ کے دن قریب آتے جارہے ہیں۔۔ محفل کی رونق میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔۔ ہرکوئی نت نئے تھریڈ بنانے کی دوڑ میں شامل ہوچکا ہے۔۔ کچھ تصویری جھلکیاں آپ کو اس سلسلے میں دکھاتے چلیں۔۔ یہ دیکھیں کچھ مقابلہ بازی اور یہ عدنان بھائی کا...
  4. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    السلام علیکم ناظرین میں ہوں آپ کی میزبان ہادیہ نظر ڈالتے ہیں آج کی خاص خبروں پہ آج اردو محفل میں کافی سرگرمی دیکھنے کو ملی۔ جیسے جیسے سالگرہ کے دن قریب آتے جارہے ہیں۔۔ تیاریاں اپنے عروج پہ پہنچ چکی ہیں ارے ارے یہ کون اس قدر تیزی سے بھاگ رہا ہے اور یہ کون لوگ ہیں جو پیچھا کررہے ہیں۔۔...
  5. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    بچوں کے لیے کچھ انتظام۔۔ تاکہ وہ اپنے اپنے "امی ابا" کو تنگ نا کریں۔۔ یہ کچھ گیمز کا بھی انتظام ہے۔ مگر یاد رہے یہ صرف بچوں کے لیے ہے۔ بڑوں کے لیے الگ سے انتظام کردیا گیا ہے
  6. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    سائیڈ پہ لگانے کے لیے یہ کچھ پھول بھی لازمی لگائیں۔ پھولوں سے امپریشن اچھا پڑے گا۔۔:p:D
  7. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ کچھ پردے ساتھ میں فلاور ڈیکوریشن بھی سیلیکٹ کی ہے۔۔کیسے لگے؟
  8. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    سالگرہ میں دھمال کا کیا کام بھئی؟
  9. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ہی ہی ہی۔۔ جاسمن آپی ان کے لیے میں الگ سے انتظام کروں گی ۔۔ اب کوئی یہ نا کہے ساری جگہ تو ان سب نے لے لی۔۔:rollingonthefloor:
  10. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ میرا بھالو بھی آگیا۔۔:p:D دیکھ لیں ابھی سے فُل تیاری کے ساتھ آیا ہے۔۔:cool:
  11. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ محفل کی سالگرہ میں میرے مانو ،بھالو، چوزہ کو بھی جگہ دیں بھئی۔۔
  12. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ عدنان بھیا کچھ اور اٹھا کر لے آئے غبارے۔۔ :D:D:D
  13. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    واہ واہ۔۔کیا تیاریاں ہورہی ہیں۔۔ غبارے کچھ کم ہیں تو اور لے لیں۔۔
  14. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ہم معذرت خواہ ہیں۔۔ میری ٹیم یہاں موجود ہے۔۔ خبروں میں تاخیر نہیں ہوگی۔۔:sneaky::p
  15. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    آپ کو بھی بھوک لگی ہے۔۔:eek::eek::eek:
  16. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    آج کی تازہ خبر۔۔ اردو محفل کے چینل میں 420 سیکشن میں آپ کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں نیوز کاسٹر کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث دو عدد انجیکشن لگوانے پڑے۔۔ اس لیے آج کی ہیڈ لائنز میں تاخیر ہوسکتی ہے۔۔ ہم ایک بار پھر سے بتادیں کہ نیوز کاسٹر کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہیڈ،لائنز...
  17. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ایک اور بریکنگ نیوز سے آگاہ کرتے چلیں آپ کو۔۔ ہماری محفل کی بہت ہی قابل احترام ہستی استاد محترم الف عین صاحب نے ہمارے چینل کو وزٹ کیا ہے۔۔ اور "پسندیدہ" کی ریٹنگ سے نوازا ہے۔۔ آپ کا اس تھریڈ میں آنا ہمارے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہے۔۔اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی بہترین زندگی عطا...
  18. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    ناظرین ابھی ابھی ہمیں اطلاع ملی ہے کہ ہماری اردو محفل کے کچھ محفلین نایاب بھائی کی طرح "لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے " کی مثل سالگرہ کے موقع پہ پہنچ چکے ہیں ۔۔اور انہیں "محفل مشاعرہ" والے تھریڈ میں مٹر گشت کرتے دیکھا گیا ہے اور وہ محفلین ہیں ہمارے آپ کے بھیا امجد علی راجا صاحب۔۔ اور اس کے علاوہ...
  19. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    جی تو وقفے(چائے کے) کے بعد ہم آپ کے سامنے ایک بار پھر سے حاضر ہیں:) سب سے پہلے آپ کو آگاہ کرتے ہیں آج کی پہلی خبر سے ہمارے بہت خاص نمائندوں نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ اردو محفل پہ ہمارے چھوٹے بھیا کا انٹرویو شروع ہوچکا ہے۔ اور انٹرویو کررہی ہیں ہماری بہت ہی ذہین اور قابل محفلین مریم افتخار صاحبہ۔۔...
  20. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اردو محفل کی نیوز بلیٹن کے ساتھ میں ہوں آپ کی نیوز کاسٹر۔۔ہادیہ سب سے پہلے نظر ڈالتے ہیں آج کی خاص خبروں پہ 1: آج اردو محفل میں ہمارے چھوٹے اور "مستقبل میں دُلہا" بننے کے ہروقت خواب دیکھنے والے پیارے بھیا اے خان کا انٹرویو شروع کیا گیا۔ (تفصیل بعد میں):p 2:ناظرین آپ کو خبردار کرتے چلیں کہ اردو...
Top