تصویر کی کمی رہی:) تصویر بھی دکھائیے گا. یہ ہنر معلوم ہوا ہے کہ آپ بہت بہترین شیف ہیں ... بہت خوب گویا ابھی ہم نے سیر ہو کے کھالیا:)
سر قلم ہوتے دیکھنا اسکو سہنا بہت مشکل کام ہے. دردناک ہے ... واقعتاً خوفناک حد تک نہ بھولنے والا: (
دیار غیر میں کام کیا کرتے تھے؟ وہ پہلی کتاب جس نے آپ کی...