مصدر ہوتا کیا ہے اس بات کا علم ہی نہیں ہے اگر اس کی انگلش پتا چل سکے تو شاید پتا ہی ہوں. کچھ ان ٹرمز کی وجہ سے مراسلے کو سمجھنے میں غلط فہمی کا شکار ہوئی. آپ نے مطلع کے حوالے سے قوانین میں جو بتائے اک فعل اور دوسرا جیسا باجا ... اس سے اگلے اشعار میں ایسے الفاظ جن کے آخر میں الف آتا ہے گنجائش...