اعتراض درست معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ اکٹھ ایک سے زائد چیزوں کی ہی ہو سکتی ہے ۔۔۔ سو اصولاً تو یہاں قطرے اکٹھے کر رہا ہوں ہونا چاہیے گرامر کے حساب سے ۔۔۔ مگر وہ آپ کی زمین میں ممکن نہیں۔
یہ مضمون کسی اور غزل کے لیے اٹھا رکھ سکتے ہیں۔
ویسے یہاں قطرے کی جگہ پانی آ سکتا ہے کیونکہ پانی کے لیے کہا جا سکتا...