نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    یہاں نمبر ہی غلط ہیں ... اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر چیک کرلیں، 2018 کی کل برآمدات 24.7 ارب ڈالرز تھیں، آپ یہاں 23 ارب دکھا رہے ہیں. 2016 میں برآمدات 22 ارب ڈالر تھیں، یہاں 20 ارب بتائی گئی ہیں ... علاوہ ازیں 2013 تا 16 برآمدات کی تنزلی کی وجوہات پر بھی گفتگو کی جاسکتی ہے، تاہم اس کا کوئی فائدہ...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    دوسری بات یہ کہ اوور سیز پاکستانی یہ پیسہ حکومت پاکستان کو نہیں دیتے بلکہ ملک میں مقیم اپنے گھر، خاندان والوں کو بھیجتے ہیں ۔۔۔ اور حکومت اس سہولت کاری کے بدلے میں انہیں ٹیکس ایگزمپشن کی صورت میں بہت بڑا بینیفٹ دیتی ہے ۔۔۔ بیرون ملک سے کی گئی نان کمرشل ریمٹنسز پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوتا ۔۔۔ اس...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    محض 25 ارب ڈالر کی پروجیکشن ہے گویا تین سال اور روپے کی 30 فیصد ڈیویلیوایشن کے بعد نا اہلوں پر مبنی یہ ہائبرڈ نظام برآمادات میں پورا 3 فیصد اضافہ بھی نہیں کر پایا! برآمدات 2018 : 7ء24 ارب ڈالر برآمدات 2021 (تخمینہ) : 25 ارب ڈالر!
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    بی بی ۔۔۔ جب آپ کو خود ہی اعتراف ہے کہ میری آپ سے کوئی جان پہچان نہیں ۔۔۔ تو آپ کو یہ خوش فہمی کیونکر ہوئی کہ میں آپ کے لیے کوئی بغض لے کر بیٹھا ہوا ہوں ۔۔۔ نہ تو میں نے آپ کو مخاطب کیا، نہ آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا اور نہ ہی آپ کو کہیں ٹیگ کیا ۔۔۔ پھر اپنی خود مفروضہ اہمیت جتانے کی کیا...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    آپ بھی حد کرتے ہیں بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ زمانہ کہاں کا کہاں پہنچ چکا ہے ۔۔۔ رنگ اور بھنگ متروک ہوئے ۔۔۔ اب تو colour میں weed پڑتی ہے :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    کچھ عرصہ قبل ایک دو وارد ہوئی تھیں ۔۔۔ ایک محترمہ نے تو ایک لڑی میں خوب ہنگامہ بھی کیا تھا ۔۔۔ پھر اپنے اسٹیٹس میں فتحِ مبین کا اعلان فرمانے کے بعد غائب ہوگئیں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    بھائی عبدالرؤوف نے غالباً اسی لیے حفظ ماتقدم کے طور پر عنوان واوین میں لکھا ہے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ نے مضمون کا عنوان رکھتے ہوئے ’’اللھم انی اعوذبک من الفیمنسٹس‘‘ کا ختم ضرور کر لیا ہوگا :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    جھوٹا نہیں ہے، ہنوز ان ویریفائیڈ ہے ... پہلے تو ایئر اینڈ کلوزنگ پر دیکھتے ہیں کہ کیا نمبرز آتے ہیں فائنل ... اگر واقعی بمپر فصلیں ہوئی ہیں تو مارکٹ سپلائی سے کچھ ماہ میں خود ہی واضح ہو جائے گا.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    اتنا وقت لگا دیا اپنے مطلب کا لنک ڈھونڈنے میں؟ اللہ کے بندے گراف کے نیچے سورس تو دیکھ لو ۔۔۔ انہوں نے بھی اسٹیٹ بینک اور پی بی ایس کا ڈیٹا اٹھایا ہے!
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    اپنے الفاظ پر خود غور کریں ۔۔۔ ’’نظرِ ثانی کرلی ہے‘‘!!! ۔۔۔ مطلب یہ کہ انہیں مختلف عوامل کے پیش نظر اندازہ ہوا کہ ان کا پچھلا تخمینہ درست ثابت نہیں ہوگا ۔۔۔ ہمارے یہاں دو ہفتے قبل تک کس نے نظر ثانی شدہ پروجیکش دی تھی؟؟؟ یہاں تو ایک دن سو کر اٹھے تو واٹس ایپ پر پیغام مل گیا کہ گروتھ 4 فیصد ہو گئی...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    یقین کر لیں گے، اگر اس سوال کا جواب مل جائے کہ غیر جانبدار ادارے تو ایک طرف، کسی ایک حکومتی ادارے نے ہیں گزشتہ ششماہی کے اختتام پر اس گروتھ کی پروجیکشن کی ہو! گروتھ کیلکیولیٹ کرنے کا فارمولا یہاں زیر بحث نہیں ...
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    بھارت کو تو رہنے ہی دیں ... اس سے معاشی میدان میں مقابلہ دیوانے کی بڑ ہے ... بنگلہ دیش کی معیشت سنگل سیکٹر پر کھڑی ہے اور سرمائے کی اس کی جانب کشش کا بڑا محور گزشتہ دہائی میں وہاں کی انتہائی استحصال کی حد تک سستی لیبر ہے ... 2017 تک وہاں گارمنٹس کی صنعت میں کم از کم اجرت 10000 روپے ماہانہ سے بھی...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    یہ اس چار فیصد معجزاتی گروتھ کا کرشمہ ہے جو ہماری معاشی پر دو ہفتے قبل بطور رویائے صالحہ اچانک منکشف ہوئی تھی!
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    ابھی تو اس 4 فیصد گروتھ کے دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق ہونا باقی ہے۔ باقی رہا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس ۔۔۔ تو محض اجمالی نمبر بار بار دہرانے کے بجائے ذرا اس کے پسِ پردہ عوامل پر بھی غور کر لیجیے ۔۔۔ پاکستان ایک امپورٹ بیسڈ اکانومی ہے ۔۔۔ ٹیکسٹائل، جو ہماری سب سے بڑی برآمدی صنعت ہے، وہ تک امپورٹ...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    جاسم کے پاس لے دے کر ایک کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کا گراف ہے، کوئی بحث ہو، بیچ میں گھسیڑ دیتے ہیں! یہ بھی عجیب منطق ہے کہ سرغنۂ یوتھ کو کچھ کہہ دو تو فورا حب الوطنی پر حرف آجاتا ہے اور اچانک سب کو اخلاقیات یاد آجاتی ہیں. فاشزم کی انتہا ہے.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    میرے خیال میں دوسرا والا بہتر ہے.
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تجرباتی کھچڑی

    محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ اس عمر میں فوج میں کمیشن نہیں ملتا ۔۔۔ آپ ناحق آئی ایس ایس بی کی تیاری کرکے خود کو ہلکان کر رہے ہیں :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح : سدھرنے کا ارادہ کر رہا ہوں

    بالکل رکھ سکتے ہیں. غزل میں ایسی کوئی پابندی کہیں کہ مضامین میں تعارض نہ ہو ... اگر پھر بھی احتیاط ملحوظ ہے تو اشعار میں فاصلہ بڑھا دیں.
Top