فلائٹ کینسل ہونے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاک فضائیہ نے ملتان پہنچایا
فوٹو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں آج ملتان میں ہونے والا گلیڈی ایٹرز اور سلطانز کا میچ پاکستان ائیر فورس کی وجہ سے ممکن ہو سکا ہے۔
پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم کو...