آپ کی مہربانی ہوگی اگر آپ جلد از جلد باقی مراحل بھی لکھیں آپ برا نہ مانیں امجد علوی بھائی میں نے بھی Qps کے فانٹ کے ترتیب پر ایک فانٹ بنانے کی کوشش کی ہے اور اسکے بہت سارے گلفس بھی بنائے ہیں لیکن مجھے مسئلہ یہ ہے کہ وولٹ پر آکر رکھ جاتا ہوں جبکھ وولٹ کے بغیر فانٹ کی خوبصورتی نہیں رہتی اگر آپ...