بہت خوب اسامہ بھائی ۔۔۔!
رحم کر مولیٰ! مر رہے ہیں لوگ
اگرچہ مولیٰ کو فاع کے وزن میں لیا جاسکتا ہے ۔۔۔ مگر مجھے یہ ذاتی طور پر پسند نہیں ہے ۔۔۔!
اور اس شعر میں
سَرسَری خوب یاد آتا ہے
اگر دال اور الف کا وصال کریں تو شعر بے وزن ہو جاتا ہے ۔۔۔ روانی سے پڑھنے میں وصال معلوم ہوتا ہے ۔۔۔!
باقی اسامہ...