نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    :ROFLMAO: :applause::applause::applause:
  2. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    :cautious::cautious: میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ کاش کوئی سدھار ہی دے مجھے;) لیکن کیا کریں، کسی کی طرف سے آمادگی ظاہر ہی نہیں ہوتی:):) اور کچھ کی طرف میں ظاہر نہیں کرتا:):)
  3. محمد بلال اعظم

    اے میرے اللہ مجھے 'محفلی کراس' برداشت کرنے کی ہمت عطا کر۔ آمین!

    اے میرے اللہ مجھے 'محفلی کراس' برداشت کرنے کی ہمت عطا کر۔ آمین!
  4. محمد بلال اعظم

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اے میرے اللہ مجھے 'محفلی کراس' برداشت کرنے کی ہمت عطا کر۔ آمین!
  5. محمد بلال اعظم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صد فیصد متفق ہوں تھی کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں "یادوں کی بارات" دو تین دفعہ شروع کی اور ہر بار درمیان میں ہی چھوڑنی پڑی۔ جوش صاحب میں واقعی بہت جوش تھا، تبھی ایسی نثر لکھ کے بھی مقبولِ عام ہیں ورنہ منٹو اور عصمت چغتائی وغیرہ کا حال سب جانتے ہیں۔ میرے اپنے گھر میں بھی جوش کے قدردان موجود ہیں...
  6. محمد بلال اعظم

    منشی شمس الدین اعجاز رقم

    لاجواب کام کیا ہے الف نطامی صاحب جزاک اللہ ماہنامہ پھول والے ایک عرصہ سے محترم خورشید عالم گوہر قلم صاحب کا مضمون شائع کر رہے ہیں۔ اگر ان مضامین کو ایک جگہ جمع کر دیا جائے تو یقینا خطاطی کے سلسلے میں عمدہ پیش رفت ہو گی۔
  7. محمد بلال اعظم

    ہو جائے کسی طور جو تکمیلِ تمنّا ۔ محمد بلال اعظم

    استادِ محترم اعجاز صاحب (بابا جانی) اور استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی شفقت کے طفیل ایک اور غزل۔۔۔ ہو جائے کسی طور جو تکمیلِ تمنّا لہجوں میں اتر آئے گی تفضیلِ تمنّا سنتا رہا تاویلِ جفا اُس کی زباں سے بہتا رہا آنکھوں سے مری نیلِ تمنّا اُس صورتِ مریم کو سرِ بام جو دیکھا سینے میں اتر آئی اک...
  8. محمد بلال اعظم

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    بہت عمدہ کام ہے۔ اگر کسی قابل ہوا تو میں مدد کو تیار رہوں گا بشرطِ فرصت
  9. محمد بلال اعظم

    نورشاہ میں کئی دوست رہتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اب تو اکثر ہی راوی جوبن پہ ہوتا ہے۔ خیر "راوی" ہو...

    نورشاہ میں کئی دوست رہتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اب تو اکثر ہی راوی جوبن پہ ہوتا ہے۔ خیر "راوی" ہو یا پھر کوئی 'راوی' دونوں سے بچ کے ہی رہنا چاہیے۔
  10. محمد بلال اعظم

    کوچۂ شاپراں

    ویسے میرا خیال ہے کہ اتنے زیادہ شاپر شاپری کے بعد بندہ تو شاپر نہیں کھا سکتا البتہ شاپر ضرور بندہ کھانے کے قابل ہو جاتا ہے:D۔ بادی النظر میں یہ بھی محسوس ہوتا ہے کہ یہ شعر نین بھائی نے سخت بھوک کے وقت شاپر کی دکان میں جا کے کہا تھا، اب ایسی سخت بھوک میں ایسے ہی شعر کہے جا سکتے ہیں:LOL::LOL::LOL:
  11. محمد بلال اعظم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    اندازہ تو نین بھائی نے خوب لگایا ہے کہ 'شریف آدمیوں' سے میری کم کم ہی بنتے ہے، کوئی مجھ سے زیادہ سے شریف ہے جو نہیں:D واعظ سے فراز اپنی بنی ہے نہ بنے گی ہم اور طرح کے ہیں، جناب اور طرح کے گلی میں آج چاند نکلا۔۔۔:ROFLMAO:
  12. محمد بلال اعظم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    :p:p:p کمال ہے۔۔۔ اب بندہ کسی شاعر کی زبان میں حالِ دل بھی بیان نہیں کر سکتا:D ہائے ری قسمت کہ ہمیں تو محبت ڈبونے کے لئے ستلج کی طرف جانا پڑتا ہے کہ راوی سے ہماری بنتی ہی نہیں:LOL: زبیر مرزا بھائی، آخری فقرہ بہت لطف دے گیا ویسے۔
  13. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    آہا کمال کی غزل ہے بہت شکریہ نین بھائی جون کا یہ رنگ بھی دل کو بھا گیا خاص طور پہ یہ اشعار مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا اور کچھ بھی نہ مجھ سے لیجیے گا آپ جو ہیں ازل سے ہی بے نام نام میرا کبھی تو لیجیے گا آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ میرا بے حد خیال کیجیے گا ہے اگر واقعی ہی شراب حرام آپ...
  14. محمد بلال اعظم

    بہت شکریہ نین بھیا

    بہت شکریہ نین بھیا
  15. محمد بلال اعظم

    زبیر بھائی پھر تو آپ کچے گھڑے کے پرانے کھلاڑی لگتے ہیں÷

    زبیر بھائی پھر تو آپ کچے گھڑے کے پرانے کھلاڑی لگتے ہیں÷
  16. محمد بلال اعظم

    راوی ویسے ہی زوروں پہ ہوتا ہے، راوی میں ڈالنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ سیلاب کی...

    راوی ویسے ہی زوروں پہ ہوتا ہے، راوی میں ڈالنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ سیلاب کی صورت واپس آ جائے عمر بھائی۔
  17. محمد بلال اعظم

    یوم دفاع پاکستان

    یعنی کہ فی الوقت آج کا دن یومِ دفاعِ دھاگہ بن گیا ہے:applause::applause::applause:
  18. محمد بلال اعظم

    یوم دفاع پاکستان

    لیکن یہ قینچی لائے گا کون؟؟؟؟؟ میں تو نہیں لاؤں گا، مجھے نین بھیا سے ڈر لگتا ہے:p
  19. محمد بلال اعظم

    یوم دفاع پاکستان

    یہ نہ ایسی بات ہے نہ ویسی بات ہے، یہ بس کیسی بات ہے:p:p اور اسی کیسی بات نے نین بھائی کا دھاگہ الجھا دیا ہے۔:)
  20. محمد بلال اعظم

    یوم دفاع پاکستان

    لا حول ولا۔۔۔ اب ایسی تو کوئی بات نہیں:p
Top