آپ آپ آپ کو آج پتہ لگااااااااااا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔:eek::eek::eek::eek:او مائی گاڈ عینی آپی:confused3::confused3::confused3::confused3:تبھی آپ مجھے سارا دن کراس دیتی رہتی ہیں چہ چہ چہ چہ ویری سیڈ عینی آپی:shock::shock::shock::shock:
ہوپ سو۔۔۔ ۔ اگر کوئی میرا جاننے والا میری پروفائل دیکھ لے تو قطعی یقین نہ کرے کہ 144 کراس مجھھے مل چکے ہیں اور 99 کراس میں دے چکا ہوں۔۔۔ ہائے یہ ستم ہائے کراس مایہ :)
ہاہاہا عمر بھائی۔
آج تو ملائکہ اپیا نے بھی کراس دے دیا۔ عینی جی ے میری سینچری کروا دی ہے، اب میں ان کی سینچری کروانا چاہ رہا ہوں لیکن موقع ہی نہیں ملا رہا۔
یو آر دا بیسٹ فاتح بھائی
ہر بار ایک سے بڑھ کر ایک
ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے الفاظ آپ کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں۔ ایک ایک شعر ہیرا ہے۔
جب بھی نئی غزل پوسٹ کرتے ہیں، آپ کا مجموعۂ کلام پڑھنے کی خواہش ایک بار پھر شدت سے جاگ اٹھتی ہے۔