یہاں گھریلو معاملات میں کہا گیا ہے کہ جیسے مردوں پر عورتوں کے حقوق ہیں اور عورتوں پر مردوں کے وہاں مردوں کو ایک زائد درجہ حاصل ہے جس کی وضاحت قرآن دوسری جگہ پر کرتا ہے کہ مرد عورت پر نگران ہیں یہاں کلیتا فضیلت مراد نہیں.
اسی طرح جہاں کچھ معاملات میں مردوں کو عورت پر فضیلت ہے ویسے ہی وہاں کچھ...