نتائج تلاش

  1. انیس جان

    الوداعی تقریب فکر رہتی تھی مجھے جس کی یہ محفل ہے وہی

    آپ اگر رہنمائی کردیں گی تو ضرور آؤں گا
  2. انیس جان

    الوداعی تقریب فکر رہتی تھی مجھے جس کی یہ محفل ہے وہی

    اردو محفل فورم سے جڑے سات سال کا عرصہ ہو چلا استادِ محترم مرحوم وارث صاحب کے توسط سے میں اس محفل میں آیا تھا اللہ رب العزت انہیں غریقِ رحمت کرے اور جنت الفردوس میں ہمارا پڑوسی بنائے اوزانِ شاعری ہم نے محترم وارث صاحب کے طفیل ہی سیکھے اس کے علاوہ محفل کے ہردلعزیز شخصیت استادِ محترم الف عین صاحب...
  3. انیس جان

    برائے اصلاح

    اوہ میں کوئی اور متبادل شعر بھیجتا ہوں آپ کے متبادل شعر میں بھی مجھے "گوشہِ خلوت" وزن میں نہیں لگ رہا بہت شکریہ اصلاح کیلیے
  4. انیس جان

    برائے اصلاح

    الف عین سر یہ ایک اور شعر بھی ہے کبھی تو گوشہِ خلوت سے نکلا کیجے گا تمہاری تاک میں رہتا ہے بےدلوں کا ہجوم
  5. انیس جان

    برائے اصلاح

    استادِ محترم یہ متبال شعر دیکھیے گا ,ساتھ میں ایک نیا شعر بھی ہے سوال, کس نے گرایا کنویں میں یوسف کو جواب سب کو پتہ ہے کہ "بھائیوں کا ہجوم" ہمارے درد سے اس قدر تیری بے فکری انیس دیکھ کے دل میں ہے وسوسوں کاہجوم
  6. انیس جان

    برائے اصلاح

    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کیلیے
  7. انیس جان

    برائے اصلاح

    کسی کو بھی نہیں پاتا, جو ہیں غموں کا ہجوم وگرنہ ہوتا تھا ہر وقت دوستوں کا ہجوم بجائے سینے کے رکھا ہوا ہے پیٹھ پہ ڈھال کھڑا ہیں پشت پہ میرے منافقوں کا ہجوم خدا کے نام پر انسان کو جلاتے ہیں تمام شہر میں رہتا ہیں پاگلوں کا ہجوم میں جانتا ہوں ہر اک درد مند کی تکلیف مجھے بھی گھیرے ہوئے ہیں مصیبتوں...
  8. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاقو ہو, کسی ندی یا چشمے کا کنارہ ہو, اور ڈھیر سارے آم ہو
  9. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آموں کا موسم ہے کوئی ملتان والا نہیں ہے محفل میں
  10. انیس جان

    اسرائیل اور امریکہ کی ایران سے جنگ

    انہیں ہر چیز کا علم تھا ,یہ منصوبہ ہی سارا صاحب بہادر کا ہے عنقریب چچا سام بھی اس جنگ میں کودنے والا ہے چچا سام کے جنگ میں شامل ہونے کے بعد ایران کو گلف ممالک پر چڑھائی کا موقع مل جائے گا
  11. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذما طرف نا,, میری طرف سے تمام سلام کرنے والے محفلین کو وعلیکم السلام
  12. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمناک خبر ہے آج آیا ہوں عید کے بعد یہ خبر سن کر دل بیٹھ سا گیا
  13. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں بھی بتاؤ کیا, داستاں ختم ہونے والی ہے?
  14. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے ترتیب خراب کردی تھی میں نے
  15. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمندری شارک بھی کبھی کبھار کام ڈال دیتی ہے
  16. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب لوگ انتظار میں ہوتے ہیں بجا فرمایا آپ نے کئی لوگ جو خطِ غربت سے بھی نیچے زندگی بسر کرتے ہیں وہ لوگ بھی عیدالاضحیٰ کے دنوں میں گوشت کا سواد لے لیتے ہیں
  17. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری نہیں کہ بڑے سارے ہی جانوروں کو پھراتے ہیں, بہت کم لوگ ایسا کرتے ہیں
  18. انیس جان

    برائے اصلاح

    ہم نے چپ رہ کر, لیے ہیں ترجمانی کے مزے سب نے لوٹے ہیں ہماری بےزبانی کے مزے جس جگہ پر جی کیا……… الف عین سر یہ بھی دیکھ لیں یاسر شاہ صاحب
  19. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید جانوروں کے ساتھ پھر رہے ہوں
  20. انیس جان

    برائے اصلاح

    تمام احباب کا بالخصوص یاسر شاہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ میں انشاءاللہ اس میں مزید ترامیم کرکے دوبارہ ارسال کروں گا استاد الف عین صاحب آپ بھی ایک نظر دیکھ لیں
Top