نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    ایک سردار صاحب کے گھر میں تین سوئمنگ پول تھے۔ ایک آدمی نے پوچھا۔۔۔ سردار جی۔۔ یہ تین پول کس لیے۔ کہنے لگے۔۔۔ ایک گرم پانی کا ہے۔۔۔ ایک ٹھنڈے پانی کا ہے۔۔۔ اور یہ تیسرا خشک کس لیے۔۔۔ آدمی نے پوچھا۔۔ تو سردار صاحب نے جواب دیا۔۔۔ کدی کدی نئیں وی نہاون ہندا۔۔۔ (کبھی کبھی نہیں بھی نہانا ہوتا)۔
  2. نیرنگ خیال

    محفل کے جِن بھوت

    میرا بھی دل کرتا ہے باتیں کرنے کو۔۔۔ پر اتنے ہجوم میں ۔۔۔ ہوتی نہیں بات۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    بس اللہ پاک نے بھرم رکھا ہوا ہے۔۔۔ اچھے لوگ اچھا سمجھتے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ نوازش۔۔۔ اس کام میں کوئی خاص یا عام مہارت نہیں ہے۔۔ بس ایسے نقل سے کام چل جاتا ہے میرا۔
  4. نیرنگ خیال

    اسلام آباد کے ٹریل

    یہ ایک بہترین ملاقات رہی ۔۔۔ اور ایک بہترین ہائیکنگ بھی۔۔۔ بہت شکریہ زیک
  5. نیرنگ خیال

    اسلام آباد کے ٹریل

    اس بار تو شاہ اللہ دتا والا راستہ ہی بند تھا۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    موگیمبو کی خوشی ہی اصل خوشی ہے۔ جگ جگ جئیں۔
  7. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    توبہ توبہ شراب دے ساقی اب میں توبہ سے کر چکا توبہ
  8. نیرنگ خیال

    اور اب ہم بڑھک مارتے ہوئے یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہماری گفتگو کتاب پڑھنے سے زیادہ دلچسپ تھی۔

    اور اب ہم بڑھک مارتے ہوئے یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہماری گفتگو کتاب پڑھنے سے زیادہ دلچسپ تھی۔
  9. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    میں نے روابط درست کیے ہیں۔ اب دیکھیں تو ذرا
  10. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    سچ کہا اپیا۔۔۔ ویسے یہ دن ہے مزے کا۔۔۔ ہم لوگ ایکدوسرے کو ان کی خوبیاں بتاتے ہیں۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    سچائی کا پرچار نہیں کر رہے تھے آپ
  12. نیرنگ خیال

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    اور خود بھی نہیں جائے گا۔
  13. نیرنگ خیال

    صرف چند ایک ماہ میں۔۔۔ جانے دیں۔۔۔ ویسے میں اور زیک نے گزشتہ ماہ ایک ہائیکنگ کی اکھٹے۔۔۔ وہ کتاب...

    صرف چند ایک ماہ میں۔۔۔ جانے دیں۔۔۔ ویسے میں اور زیک نے گزشتہ ماہ ایک ہائیکنگ کی اکھٹے۔۔۔ وہ کتاب پڑھنے سے زیادہ دلچسپ تھی۔
  14. نیرنگ خیال

    پروڈیوسر کی کتاب نام وزن سمیت تحریر کریں

    پروڈیوسر کی کتاب نام وزن سمیت تحریر کریں
  15. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    یہ بات آپ نے تجربے کی بنیاد پر کہی ہے کہ اس بندے کا کتاب سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔۔۔۔ :devil3::yawning:
  16. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    پتے زرد ہوجائیں۔۔۔ اور موسم سرد ہوجائیں۔۔۔ تو پھر زردہ بنا لینا۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    ہمارے پاس تو آپ ہی کا کلام ہے زیادہ تر۔۔۔ یا پھر فلک بھائی کی مشکل تحریریں
  18. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    فیس بک پر اداس شاعری کے پیج نے جو ظہیر صاحب کے اشعار کا انتخاب کیا تھا۔ اس پر مبنی کتاب ہے۔۔۔ اس لیے سبھی منظر زرد ہوگئے۔۔۔ اب بس یہ حقیقت سننے کے بعد ظہیر صاحب کا زرد ہونا باقی ہے۔۔۔ :devil3:
  19. نیرنگ خیال

    تصویر ، شعر یا نثر

    بم کا گولہ ہے۔۔۔ اون کا گولہ ہوتا تو میں مفلر بنوا لیتا۔
  20. نیرنگ خیال

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    یہ کہہ کر کے اسے شعر آتے ہیں؟ یا یہ کہہ کر کے یہ ویلا جب شعر یاد رکھ سکتا ہے تو کچھ بھی یاد رکھ سکتا ہے!
Top