اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
بہت خوبصورت سوچ کے ساتھ ایک حساس تحریر۔
اپنے محاسبہ اور توبہ کے ذریعے اپنے ماضی کو تو ری کور نہیں کر سکتے لیکن ماضی کی غلطیوں کو دیکھتے ہوئے مستقبل کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
Photo Funia ایک ہمہ گیر اور ایفیکٹس سے بھرپور ویب سائٹ ہے۔ آج جب اس سائٹ کا چکر لگایا تو چونک پڑا۔ فوٹو فنیا نے (میں نے نہیں :D ) محفلین کی شخصیت کو اپنے انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ آئیے آپ بھی دیکھیے۔
الف عین انکل!