سچ کہا وارث میاں جیسا صاحب علم اور عجز و انکساری کا پیکر ہم نے محفل پہ نہ دیکھا بیگم میں بھی وہی سادگی و انکساری اللہ پاک انکے لئے اگلے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے ہماری ان سے بلاگ کے حوالے سے بات ہوتی اتنے نفیس انسان بہت کم ہیں اتنا علم رکھنے والے اور اللہ ری انکساری۔ انکے علم کا رعب سامنے والے...