نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    افواہیں

    کیا مطلب؟
  2. عرفان سعید

    افواہیں

    کہیں بھوسہ ہی نہ دکھائی دے! :)
  3. عرفان سعید

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    بہت افسوس ناک خبر ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہاں دیکھیں ہم نے بھی کھانا پکایا
  5. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کافی شوق ہے۔ جب تک کچھ وقت کچن میں نہ گزرے بے چینی رہتی ہے۔
  6. عرفان سعید

    شہد

    کوئی لنک ہے؟
  7. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اگلی دفعہ کافی کے بجائے جامِ شیریں، کریم کی جگہ کھویا اور کریمیل کی جگہ بادام ٹرائی کریں۔ اپنی ذمہ داری پر! :)
  8. عرفان سعید

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
  9. عرفان سعید

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کس ڈائنو سار کا انڈہ تھا کہ چار سال میں بھی ختم نہیں ہوا! :)
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    نکالی تو نہیں لیکن پھیکی چائے ڈال کر کم کی جا سکتی ہے۔
  11. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میری صرف ایک اردو والی ہے۔ :)
  12. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا دو بار استعمال کرنے دیں ہماری ساس :) جن سے ہوتا ہوں سراسیمہ
  13. عرفان سعید

    راجو اور انارکلی

    میں تو بلبلا اٹھا ہوں! :)
  14. عرفان سعید

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    ایک طالب علمانہ سوال ہے اس کا علمی طریقے سے جواب درکار ہے۔ جو بات ہماری عقل کو اپیل کرے گی اسے کون کافر نہیں مانے گا۔
  15. عرفان سعید

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    اس کا مطلب ہے کہ مذہب کوئی بھی ہو، جب کسی قوم کو طاقت اور استعداد حاصل ہوئی، اس نے اقدامی کاروائیاں کیں۔
  16. عرفان سعید

    نکلتا دیکھ کے بادل سے چاند مجھ کو لگے ۔۔۔۔۔۔ تمھارے رخ پہ سرکتا نقاب ہو جیسے (طالش طور)

    نکلتا دیکھ کے بادل سے چاند مجھ کو لگے ۔۔۔۔۔۔ تمھارے رخ پہ سرکتا نقاب ہو جیسے (طالش طور)
  17. عرفان سعید

    افواہیں

    آج ویکسین لگوانے کے بعد بل گیٹس کا فون آیا: تمہیں کب سے تلاش کر رہا ہوں اور تم مزے سے فن لینڈ بیٹھے ہو۔ :)
  18. عرفان سعید

    تم سے ملنا تو اک بہانہ ہے ۔۔۔ہم تو دراصل گھر سے بھاگے ہیں َ:-)

    تم سے ملنا تو اک بہانہ ہے ۔۔۔ہم تو دراصل گھر سے بھاگے ہیں َ:-)
  19. عرفان سعید

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    اگر مسلمان آج خاطر خواہ جنگی استعداد حاصل کر لیں تو انہیں پھر سےکیا غیر مسلموں کے خلاف اقدامی جنگیں کرنا ہوں گی؟
Top