عثمان بطور ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ -248
بھیڑوں کے مثانوں کے پھکنے بنا کر باندھ دیے تھے تاکہ یہ انہیں پانی میں ابھارے رہیں۔"
یوں علی بیگ کی وہ بڑی سی دیگ بھی پار ہو گئی جو کئی من کی تھی اور بعد میں علی بیگ اور ان کے خاندان کے کام آتی رہی۔
علی بیگ کا کہنا ہے کہ اس نے طارم کو جہاں سے عبور کیا وہ مقام...