دیکھنے کے علاوہ کسی حس سے تعلق نہیں کا عرض کیا تھا۔
اب جیسے پہاڑ یا جھیل کو چھو تو سکتے ہیں، لیکن اگر ایک حس سے تعلق کہنا ہو تو دیکھنے والی ہی ہو گی
اسی طرح یہ چیز بھی۔
ویسے آپ نزدیک آتی لگ رہی ہیں۔ ایک دو بنیادی سوال ہنوز مسنگ
ہنٹ: یہ کیوں فرض کر لیا گیا ہے کہ یہ چیز وافر مقدار میں موجود ہے اور بہت سی جگہ پہ ہو سکتی ہے ۔
اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو ایسا کوئی سوال یا جواب نہیں ہوا۔
ایک سوال ہوا تھا کہ ایشیا میں عمومی پائی جاتی ہے۔۔۔ جواب تھا نہیں