زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک جملہ کے لطائف
جی بالکل وہی تو!!!
سید عمران
Post #4,833
جولائی 21، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
وہی تو!!!
سید عمران
Post #4,831
جولائی 21، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
قریب کی نظر والا چشمہ کیوں نہیں لگا رکھا تھا؟؟؟
سید عمران
Post #4,829
جولائی 21، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
بات سوتنوں کی ہورہی تھی اسی لیے سوتنوں تک محدود رکھی!!!
سید عمران
Post #4,827
جولائی 21، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
اے خدا اسے کہانی گھر گھر کی بنادے... آمین !!! :praying::praying::praying:
سید عمران
Post #4,818
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
جب دوسری کرتے وقت پہلی کچھ نہ بگاڑ سکی توتیسری کے وقت کیا بگاڑ لیں گی؟؟؟ ویسے یاد آیا یہ ایک جملہ کے لطائف کی لڑی ہے. ہمیں ساری مراسلے حذف کردینے چاہئیں!!!
سید عمران
Post #4,815
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
ایسے اتحاد کے قیام کی کم از کم تین عملی مثالیں دیں!!!
سید عمران
Post #4,813
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
کسی بات پر نہیں... اور ایسا سوچنا بھی دنیا کے عظیم جرائم میں شمار ہوتا ہے!!!
سید عمران
Post #4,810
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
شوہر کی تو شامت بلا لائیں گی... کون سا شوہر ایسا اتحاد پسند کرے گا؟؟؟
سید عمران
Post #4,808
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
شوہر کے خلاف متحد ہوکرلڑیں گی نہیں تو کیا حلیم بنائیں گی؟؟؟
سید عمران
Post #4,806
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
ابھی تو لڑانے کی باتیں کررہی تھیں... یہ ایک دم سے کایا پلٹ کیسی؟؟؟
سید عمران
Post #4,803
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
ثابت قدم، عزم مصمم، یقیں محکم وغیرہ!!!
سید عمران
Post #4,802
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
جب وہ دونوں آپس میں ملیں گی ہی نہیں تو کیسی جنگ کیسا میدان!!!
سید عمران
Post #4,799
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
ویسے تیسرے لفظوں میں مخلص محنتی کہنا الفاظ کا بالکل درست چناؤ ہوگا!!!
سید عمران
Post #4,797
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
ڈھٹائی کے بغیر کوئی کام پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا!!!
سید عمران
Post #4,795
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
اس کا ایک سنجیدہ حل یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایسی فسادن عورتوں سے شادی کی جائے جن کا کسی سے اتحاد نہ ہوسکے!!!
سید عمران
Post #4,794
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
ایسی خوفناک باتیں سپنے میں بھی نہ سوچیں!!!
سید عمران
Post #4,791
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
اپنے کام سے مخلص!!!
سید عمران
Post #4,790
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
اٹھارہویں سالگرہ
محفلین کے لیے نمائندہ اشعار
عجیب!!!
سید عمران
Post #54
جولائی 20، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
ایک جملہ کے لطائف
یہ بھی اچھا آئیڈیا ہے... آئیڈئیے بہت... بس بندہ محنتی ہونا چاہیے!!!
سید عمران
Post #4,787
جولائی 20، 2023
فورم:
لطائف
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top