بہت خوب جناب آپ نے تو ہمارا بھی ذکر کر دیا۔ ویسے اتنا سب ہو گیا لیکن میں نے مبارک تک نہیں دی۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں اب مبارک دے دیتے ہیں۔ تو جناب پھر ہماری طرف سے اپنی نئی ڈومین مبارک ہو۔۔۔
دسمبر تک لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں، مقررین
دسمبر تک لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں، مقررین
کراچی( جنگ فورم رپورٹ )امن و امان کی خراب صور ت حال غیر ملکی ماہرین کی آمد میں رکاوٹ ہے،جس کے سبب تھر کول کے پروجیکٹس میں تاخیر ہو رہی ہے،سندھ پاور پالیسی کا اعلان بجٹ سے...
سال کے آخر تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے،راجہ پرویز اشرف
سال کے آخر تک لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے،راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے اہداف حاصل کر کے اس سال کے آخر تک...
نجی پاور کمپنیوں کو 80 ار ب کی ادائیگی، دسمبر تک لوڈشیڈنگ ختم کردینگے، پرویز اشرف
نجی پاور کمپنیوں کو 80 ار ب کی ادائیگی، دسمبر تک لوڈشیڈنگ ختم کردینگے، پرویز اشرف
اسلام آباد(جنگ نیوز)وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ نجی پاور کمپنیوں کو قرضوں کے 80ارب ادا کر دیئے باقی قرضہ...
لوڈشیڈنگ ورثے میں ملی ہے 2030ء کے بعد کبھی توانائی کا بحران نہیں آئے گا، وزیر بجلی
لوڈشیڈنگ ورثے میں ملی ہے 2030ء کے بعد کبھی توانائی کا بحران نہیں آئے گا، وزیر بجلی
اسلام آباد (جنگ نیوز) وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو لوڈ شیڈنگ ورثہ میں ملی ہے، اس وقت صرف...
رواں سال کے آخرتک لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیاجائے،یوسف گیلانی
رواں سال کے آخرتک لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیاجائے،یوسف گیلانی
اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی ہے کہ اس سال کے آخر تک لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیا جائے، وزیراعظم کو بریفنگ کے...
دو برس میں ملک سے لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم کردیں گے، وزیراعظم گیلانی
دو برس میں ملک سے لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم کردیں گے، وزیراعظم گیلانی
لاہور (جنگ نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے پانی ، بجلی، گیس ، گندم، آٹے، خوراک، بدامنی، دہشت گردی، افراتفری سمیت تمام بحرانوں...
کراچی کے سوا کہیں لوڈشیڈنگ نہیں، بجلی کی قیمت کاتعین تیل کے نرخوں سے منسلک کیا جائیگا، پرویزاشرف
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے بجلی کی قیمتیں بھی کم ہونگی۔ اُنہوں نے یہ بات قومی اسمبلی میں...
جنوری تک لوڈشیڈنگ پر قابو پا لیا جائیگا،مہرین بھٹو
جنوری تک لوڈشیڈنگ پر قابو پا لیا جائیگا،مہرین بھٹو
خیرپور (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ بیروزگار نوجوانوں کو سرکاری محکموں میں ملازمتیں دینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ خیرپور میں اپنی رہائشگاہ پر...
2009ء تک لوڈشیڈنگ ختم، کوئلہ اور دوسرے ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھائی جائے گی
2009ء تک لوڈشیڈنگ ختم، کوئلہ اور دوسرے ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھائی جائے گی
اسلام آباد + واشنگٹن (جنگ نیوز) ڈائریکٹر جنرل انرجی منیجمنٹ طاہر بشارت چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے...
تین چار دن میں لوڈشیڈنگ کم ہوجائے گی
تین چار دن میں لوڈشیڈنگ کم ہوجائے گی، بلوں میں 40 فیصد کمی کردی، مظاہرے بلاجواز ہیں، وزیربجلی
اسلام آباد (جنگ نیوز) وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ تین چار دن میں لوڈشیڈنگ کم ہوجائیگی، بلوں میں 40فیصد کمی کردی ہے جس کے باعث مظاہرے بلاجواز...
آئندہ سیزن میں لوڈشیڈنگ دو گھنٹے ہوگی، عوام بجلی کے بل ادا کریں، قانون کو ہاتھ میں نہ
آئندہ سیزن میں لوڈشیڈنگ دو گھنٹے ہوگی، عوام بجلی کے بل ادا کریں، قانون کو ہاتھ میں نہ لیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی اور سندھ حکومت بجلی کے بحران کے...
بجلی کی لوڈشیڈنگ منصفانہ ہونی چاہئے،معاشی خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں،وزیراعظم
بجلی کی لوڈشیڈنگ منصفانہ ہونی چاہئے،معاشی خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کے بحران کے باوجود حکومت پسماندہ علاقوں کے لوگوں کے ساتھ...
دسمبر تک لوڈ شیڈنگ سے نجات پالی جائے گی،راجہ پر ویز اشرف
دسمبر تک لوڈ شیڈنگ سے نجات پالی جائے گی،راجہ پر ویز اشرف
اسلام آباد…پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجاپرویز اشرف نے کہاہے کہ کوئلے اور سورج کی روشنی سے بھی بجلی پیداکی جارہی ہے اورسسٹم میں3500 میگاواٹ بجلی آجانے سے اس سال کے آخرتک ہمیشہ...
لوڈ شیڈنگ 2011 تک ختم نہیں ہو سکتی: بابر اعوان
لوڈ شیڈنگ 2011 تک ختم نہیں ہو سکتی: بابر اعوان
سوات آپریشن جاری رہے گا، لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب ، صحافیوں سے گفتگو
لاہور(اکنامک رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ 2011 تک ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہو...
اگلے سال عوام کو لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں کرنا پڑیگی: گیپگو چیف
اگلے سال عوام کو لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں کرنا پڑیگی: گیپگو چیف
سابقہ حکومت نے سفارشات پر عمل نہیں کیا جس پر چیئرمین واپڈا طارق حمید نے استعفیٰ دیدیا
سیالکوٹ(نمائندہ ایکسپریس) چیف ایگزیکٹو آفیسر گیپگو گوجرانوالہ رانا محمد اشرف زاہد نے...
ایک ہفتہ میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ کر دوں تو پھانسی لگا دیں: شیخ رشید
ایک ہفتہ میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ کر دوں تو پھانسی لگا دیں: شیخ رشید
40 لاکھ افغانیوں کو پناہ دینے والوں نے آج 20لاکھ متاثرین کو تپتے صحراؤں میں چھوڑ دیا
افغانستان کو فتح کرنا روس کی طرح امریکہ کی بہت بڑی بھول ہے، عوامی اجتماع سے...
ہم اکثر حکمرانوں کے دیئے ہوئے بیانات بھول جاتے ہیں پھر حکمران نئے بیانات دے کر عوام سے جھوٹ بولتے ہیں۔ آج کل اکثر بیانات گردش کر رہے ہیں کہ دسمبر 2009تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے بیانات گردش کر رہے ہیں۔
اس دھاگہ کا مقصد یہ ہے کہ ہم یہاں سیاست دانوں اور دیگر...