زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
شکریہ، درستی کر دی ہے۔
محب علوی
Post #63
فروری 21، 2021
فورم:
گپ شپ
گوگل بکس پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈر
اپنے ہی اکاؤنٹ پر کسی بھی ڈیوائس پر صرف کنڈل ایپ انسٹال کرنے پر کتابیں میسر ہو جاتی ہیں۔
محب علوی
Post #5
فروری 20، 2021
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
میرا مشغلہ ، مصوری
بہت اعلی، آنکھوں کو بھلی معلوم ہو رہی ہیں۔
محب علوی
Post #24
فروری 20، 2021
فورم:
شاعری اور مصوری
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
ویکیپیڈیا پر کہانی کی سرخی کے تحت تفصیل کچھ یوں ہے
محب علوی
Post #47
فروری 20، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
مقدس کی والدہ کافی علیل ہیں اس لیے وہ کام نہیں کر پائے گی۔
محب علوی
Post #44
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
صفحات کی تقسیم اوشو -------- ریختہ صفحہ 1 تا 23 شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38 محب علوی ----- ریختہ صفحہ 39-40 سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45 ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 263
محب علوی
Post #39
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
عینی، اب چونکہ دو صفحات بیچ میں رہ گئے ہیں تو وہ میں لے لیتا ہوں تاکہ ریختہ صفحہ 39 اور 40 بھی کسی کے ذمے لگ جائیں۔
محب علوی
Post #38
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
ماشاءاللہ، یہ تو کام ہی آسان ہو گیا۔ عینی کے آنے سے کتاب کے صفحات کی تقسیم اور کام بہت سہل ہو جائے گا۔
محب علوی
Post #37
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
مراۃ العروس گفتگو دھاگہ
ضرور، لیلے یا محاصرہ غرناطہ کتاب شروع ہوئی ہے، اس میں سے دیتا ہوں۔
محب علوی
Post #110
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
263 کل صفحات ہیں تو 254 سے 263 تک
محب علوی
Post #31
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
ریختہ صفحات 254 سے 263 تک
محب علوی
Post #30
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
ایک پیاری نشید!!!
چار پانچ شاید
محب علوی
Post #13
فروری 19، 2021
فورم:
متفرقات
ایک پیاری نشید!!!
ٹیگ کسی کو بھی نہیں ہوا البتہ شیئرنگ بہت اعلی ہے۔ مشاری کی آواز لاجواب ہے۔
محب علوی
Post #4
فروری 19، 2021
فورم:
متفرقات
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
اور کوئی بھلا کیوں کرے گا، آخری دس تمہارے ہوئے۔
محب علوی
Post #26
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
محمد عمر کو بھی یاد کر لیا جائے، پچھلی کتاب کا سہرا انھی کے سر ہے۔
محب علوی
Post #25
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
کونسے صفحات گولڈن ہیں اور کہاں حاضر کیے ہیں۔
محب علوی
Post #23
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
بہت خوب، یہ ہوئی نا بات۔ :)
محب علوی
Post #22
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
سیما علی جی آپ شاید کچھ عرصے سے مصروف ہیں کیونکہ لائبریری کے کسی دھاگے پر آپ کا پیغام نہیں پڑھا۔
محب علوی
Post #12
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
سید عاطف علی جناب آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔
محب علوی
Post #11
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ
پانچ بھی اچھی تعداد ہے، خصوصی رعایت پر دو یا تین صفحات بھی میسر ہیں۔
محب علوی
Post #10
فروری 19، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top