نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اس بچی کی عمر لگ بھگ پانچ سال هے. میں نے اسے چوک میں پنسلیں بیچتے دیکھا. دس روپے کا ایک بال پوائنٹ. هر گاڑی والا حیران و پریشان هو کر اس بچی کی طرف دیکھتا تھا. اگر کوئی سوال کرتا تو یه فورا سے اگلی گاڑی کی طرف بھاگ کھڑی هوتی. غور سے دیکھیں آپ کو پس منظر میں بڑی بڑی کرینیں نظر آرهی هوں گی. یهاں...
  2. عظیم اللہ قریشی

    محفلین سے ایک سوال ؟؟؟

    حضور اگر طالبان کی مخالفت کردی تو شائد پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور مقامی قیادت گھر سے باہر بھی نہ نکل سکے۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    میرے مشاہدے کے مطابق محبت ہی کی شدت ہوتی ہے باقی یہ خصوصیت میں نے معاشرے میں 25 فیصد لوگوں میں پائی ہے کہ جن کی بھنوؤیں ملی ہوئی ہوتی ہیں وہ ہر جذبے میں شدت پسند ہوتے ہیں(دراصل میرا ربط عوام الناس سے کم ہی ہے)
  4. عظیم اللہ قریشی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    اپنا تو کوئی دوست ہے ہی نہیں ۔۔۔۔۔یا پھر شائد میرا معیار بہت بلند ہے اسی وجہ سے کوئی اس معیار پر پورا نہیں اترا ۔۔۔ بہرحال میں تو یہ کہوں گا کہ بقول شاعر جسے چاہو اُسے احساس خدائی دے دو سلسلہ پیار کا رکھو تو عبادت جیسا علم قیافہ کی رو سے جو اشخاص اپنی دونوں بھنوؤں کے درمیان بال رکھتے ہیں (یعنی...
  5. عظیم اللہ قریشی

    محفلین سے ایک سوال ؟؟؟

    http://www.javed-chaudhry.com/shaukat-khanum-ko-bachayen-javed-chaudhry/
  6. عظیم اللہ قریشی

    محفلین سے ایک سوال ؟؟؟

    کیوں بھئی عمران خان کا کیا ہے جو وہ دن رات محنت کر رہا ہے اس ملک کے لیئے ؟ اس کے بچے تو آرام سے پڑھتے ہیں ، اگر عمران خان کسی اخبار میں اداریہ لکھنا شروع کر دے تو کروڑوں ڈالر کما سکتا ہے اگر وہ کسی ٹی وی چینل کی طرف سے کمینٹری کرنا شروع کر دے تو اتنا پیسہ اس پر برسے کہ وہ ساری عمر بیٹھ کر آرام...
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    یعنی تمام روحیں اصل میں ان سہیلیوں کی طرح ھیں جو کنوئیں سے پانی بھرنے جاتی ھیں، مگر ان میں سے کوئی کوئی بھر کر واپس آئے گی بہت ساریوں کے گھڑے رستے میں ٹوٹ جاتے ھیں، لیکن جو بھر کر سر پر رکھ لیتی ھیں ان کے قدم رکھنے کا انداز بتاتا ھے کہ ان کا گھڑا بھرا ھوا ھے ! وہ بہت ٹھہر ٹھہر کر قدم رکھتی ھیں ...
  8. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    http://www.pehchantv.com/video/index/13896 اس انٹرویو میں عمران خان نے کھلم کھلا کہا کہ افتخار چوہدری کرپٹ ہے اور اس دھاندلی میں شریک تھا
  9. عظیم اللہ قریشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    یوسف زئی پٹھانوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ خوشحال خان خٹک نے ان کو ایسی شکست سے دوچار کیا تھا جس کی وجہ سے یہ آج سر اٹھانے کے قابل نہیں ہوئے۔ دوسری بات یہ کہ سب لوگ اللہ کی مخلوق ہیں اور ہر قوم میں اچھے اور برے لوگ مؤجود ہوتے ہیں ۔ عارف کریم ایک انتہائی بدتمیز قسم کا انسان تھا جس کی معطلی پر...
  10. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    دنیا کا جھوٹا اور منافق ترین شخص ویڈیو میں دیکھیں
  11. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ﺷﮩﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﺩﻭ ﻧﻮﺍﺡ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺗﮭﺎ۔ ﮔﺮﻡ ﻟﻮ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﺟﮭﻠﺴﺎﺋﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﺎﺱ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺟﺎﻥ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﻫﺘﯽ ﻫﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﺑﮭﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﮮ ﮈﺍﻟﯽ . ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻭﺟﯿﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﺎﻫﺮ ﻧﮑﻼ ﺟﺲ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﮔﻤﺎﮞ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﺗﮭﺎ...
  12. عظیم اللہ قریشی

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    اسکا مطلب میرے لیئے آسامی(پوسٹ) خالی ہے
  13. عظیم اللہ قریشی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    پرویز مشرف سے کچھ غلطیاں بھی ہوئیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ انتہائی محب وطن آدمی ہے۔ جرم صرف اتنا ہے کہ مشرف ہویا طاہر القادری ہو یا الطاف جیسا کمینہ انسان یہ سب موروثی حکمرانی اور جاگیرداری نظام کے خلاف ہیں اس وجہ سے یہ لوگ معتوب ہیں اور مجھے تو ان چمچوں پرہنسی آتی ہے کہ جو شاہ سے زیادہ شاہ...
  14. عظیم اللہ قریشی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    ایسی بات نہیں ہے میں نے یہ بات اشارتا غزنوی جی کو کہی۔ میری بات کے پیچھے ایک مخصوص ذہنیت اور سوچ ہے دراصل چونکہ آپ میرے نظر میں کچھ مقام رکھتے ہیں اس وجہ سے آپ کو بتا دیتا ہوں ورنہ تو آپ کی بات کو پرکاہ برابر حیثیت بھی نہ دیتا ۔ دیکھیں قیصرانی ایک بندہ اپنا تعلق اللہ والوں سے بھی جوڑے اور دوسری...
  15. عظیم اللہ قریشی

    اے آر وائی کے مبشر لقمان کا پروگرام تاحکم ثانی بند

    مبشر لقمان میں لاکھ خامیاں سہی۔ لیکن وہ کہتا سچ ہے۔ کیوں سابقہ چیپ جسٹس میں کتنی خامیاں تھیں۔ ابھی آپکی عدالتیں کیا کررہی ہیں نجم سیٹھی ایک دن میں بحال ہوجاتا ہے اور باقی کیس اسی طرح سالوں سے لٹکے ہوئے ہیں۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    دراصل نقل کے لیئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ ہدہد زیادہ بلندی پر اڑتا نہیں ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ عقاب دانہ نہیں کھاتا ہے بلکہ گوشت از قسم سانپ، چوہا، مرغی کابچہ یا حشرات الارض میں سے زندہ چیزوں پرلپکتا ہے اور اس کو پنجوں میں لیکر اڑ جاتا ہے۔ اس حکایت میں عقل اور قیاس یہ کہتی...
Top