نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے سر میں بال نہیں ۔۔۔بال میں کھال نکالیں
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بات ہے یاز سیما کو اتنی زوردار ہنسی آئی ۔۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادتاً یہ بہت نرم دل ❤️ ہیں
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمت ہے انکا وجود کتنے لوگوں کے لئے اللہ اپنے خاص بندوں سے خاص کام لیتا ہے ۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فصیل کھینچ دیتی ہیں یہ ان بچوں کے اور ان خواتین کے گرِد سلامت رہیں لوگوں کا درد رکھنے والی بٹیا ہماری ۔۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی ۔۔۔20 قرینے والی بہت ہیں ہماری لاڈلی گل بٹیا اپنی شاگرد وں کے پاس گئی ہونگی یا ہسپتال گئی ہونگیں بچوں کو دیکھنے ۔۔۔
  7. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بہت شکریہ معلومات فراہم کرنے کا
  8. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 20 ( د ) ( ہ ) ( و ) ( ف ) ( غ ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  9. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شاعر فرما رہے ہیں کہ پہلے زمانے میں انسان کی قدر اس کے علم، محبت اور دل سے کی جاتی تھی، جبکہ آج کل انسان کی اہمیت اس کے پیسے، جائیداد اور کاروبار سے جانی مانی ہے قیوم بھیا تسی سیانے بندے ہو 😊😊😊😊😊😊😊
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے ہمارا وعلیکم السلام قبول لیجیے
  11. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سمجھنے ہی نہیں دیتی سیاست ہم کو سچائی کبھی چہرہ نہیں ملتا کبھی درپن نہیں ملتا
  12. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تھا کبھی علم آدمی دل آدمی پیار آدمی آج کل زر آدمی قصر آدمی کار آدمی
  13. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مل گئیں جناب بہت بہت شکریہ ہم اور ہمارے میکائیل باؤنٹی کے شوقین
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نا کریں جی محمودوں کی صف آج ایازوں سے پرے ہے جمہور سے سلطانیِ جمہور ڈرے ہے
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی ۔۔۔20 وہی سیاسی نخرے
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم خادم اعلیٰ بنا رہے تھے تو بھی بھاشن دیا
  17. سیما علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہماری باؤنٹی کہاں ہے
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دیکھیے ہمیں پروفیسر اقبال عظیم صاحب یاد آئے؀ بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آدمی کو بہتر ہے خادم ہی رہے
Top