بڑی گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے ایک بہترین ٹرک سیمولیشن گیم۔ بہترین اسپیشل ایفیکٹس، موسم، دن رات اور خاص طور پر گاڑی کے کافی سارے ویؤ موڈز ہیں۔ اس گیم میں سٹوری موڈ بھی ہے اور آپ مینوئلی بھی شہر میں ڈلیوری کر سکتے ہیں۔ یا ایسے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں گھوم پھر سکتے ہیں۔ لیکن خیال رکھیے گا کہ...