نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    درویش چرخان کی جگہ جگہ موجودگی کی وجہ سے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    شاید نوٹس بیوٹی کریم کے استعمال یا وجہ سے ہی لگایا گیا ہو۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    یہ ترکی والے پیچھے سے بنیے تو نہیں تھے !!!
  4. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    ویلکم دی تھاں بنندی نہیں سی۔۔۔۔۔ تے جِدی بنندی اے او ثواب قاری نوں آپ کمان دئیے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    دا ونچی کوڈ دیکھ رکھی، باقی کا اس وقت یاد نہیں آ رہا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    ہر دو معزز محفلین میں قصاب و لکڑہارے کی اضافی خوبیاں بھی مجتمع ہیں۔ ماشاءاللہ
  7. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    انفرنو ٹام ہینکس کی وجہ سے دیکھی کہ کاسٹ اوے کے بعد ٹام ہینکس کو واقعی اداکار مانا تھا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    بس فیر ھن اسی آپ ای کر لاں دے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    بجا فرمایا۔ لڑی پٹڑی سے اترنے کا اندیشہ بہرحال رہتا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    یہ وہاں کا جناح ہاؤس ہے۔ بس جو یہاں جمع ہے وہ وہاں منفی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    سوچ کو عملی جامہ پہنایا ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    خواہش ہے کہ صحابہ کرام اجمعین کے نام نامی اسم گرامی مروجہ احترام کے ساتھ لکھے جانے چاہئیں ۔ شکریہ
  13. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    کون لوگ او تسی وئی ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    ٹیکسلا والا بھی اس سے ملتا جلتا لیکن تھوڑا بڑا ہے۔اُس پر البتہ لکھائی کندہ نہیں ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    لڑی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ ۔۔۔ایک رائے ۔۔۔ دجال کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اصفہان سے ایک گدھے پر نمودار ہو گااور یروشلم کی طرف جائے گا۔ موجودہ یہودی اصفہان سے یروشلم تک اس کا رستہ بالکل صاف کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایران پر موجودہ حملہ بھی اسی منصوبے کا حصہ ہے۔ واللہ عالم بالصواب
  16. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    ایتھوپیا کے چرچ سے جو کاغذات اور تختیاں مختلف یورپین اقوام چرا کر لے گئی تھیں، ان کی بابت کہا جاتا رہا ہے کہ ان میں تابوت سکینہ کی بابت بھی کچھ موجود تھا۔ البتہ میں اس دعویٰ کی صحت پر یقین نہیں رکھتا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    دجال اسے ہم کہتے ہیں وہ تو ان کا مسیحا ہے، شاید تالمود یا پھر کوئی اور ذکر ہو۔ مجھے معلوم نہیں۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    دراصل حدیقہ کیانی والا مراسلہ ذہن میں تھا کہ ٹینشن دینے وغیرہ وغیرہ
  19. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    فی الوقت تک تو گمشدہ ہے، البتہ یہودی دنیا کے ماہرین کھدائی ہر شک زدہ جگہ کا چپہ چپہ ادھیڑ رہے ہیں۔ یہودیوں کا خیال ہے کہ مسجد اقصی کی بنیادوں میں کہیں دبا دیا گیا اور وہ اپنے مسیحا (دجال) کی آمد سے پہلے پہلے اسے ڈھونڈ کر اپنے پاس محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    استنبول میں چند ایام

    جی جی۔۔۔ آپ تو ٹینشن اندیش ہیں۔
Top