نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بوجھو تو جانیں

    Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis
  2. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نہیں دیکھ پایا
  3. عرفان سعید

    دبئی کا سفر نامہ

    اس تصویر سے یہ تو پتا چلا کہ آپ محفل کے بزرگوں میں ہیں۔
  4. عرفان سعید

    دبئی کا سفر نامہ

    دبئی جانا 1998میں تھا، لیکن محفل پر اب 2021 ہے۔ :)
  5. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کون سی؟
  6. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    طشت از بام
  7. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت شدت پسند ہیں :)
  8. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بالکل حروف کے ساتھ کھیلا جائے تو اصولی طور پر جواب درست ہے۔ ویسے میں تدوین کر ہی رہا تھا۔
  9. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    اب تو لگ گئی :)
  10. عرفان سعید

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تعلیم و تدریس
  11. عرفان سعید

    جرمنی کا سفرنامہ

    اگر ساری رقم جوئے میں چلی جائے اور سارے ہوش مے خانے کی نذر ہو گئے تو جرمنی سے واپسی مشکل ہو جائے گی :)
  12. عرفان سعید

    بوجھو تو جانیں

    یہ گیم تو اکثر گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتا ہوں اور بچے کھانے کی میز پر ایک دوسرے سے۔
  13. عرفان سعید

    بوجھو تو جانیں

    اس سوال کا مطلب ہے کہ آپ حتمی جواب دے رہے ہیں۔ اگر جواب غلط تو کھیل ختم
  14. عرفان سعید

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    نعرہ بدل نہ دیں میرا جثہ میرا مرضہ :)
  15. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    فن لینڈ کی تقریبا 45 فی صد آبادی کو ویکسین کی ایک شاٹ لگ گئی۔ تقریبا 9 فی صد کو مکمل ویکسین لگ گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں کافی تیزی سے سے ویکسین لگ رہی ہے۔ حکومت گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے سے پہلے ساری آبادی کو ویکسین لگانا چاہ رہی ہے۔
  16. عرفان سعید

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    کیا مرض بہت شدید ہو جائے تو یہ کہتے ہیں؟ :)
  17. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    22 مئی کو پہلی شاٹ لگی تھی فائزر کی
  18. عرفان سعید

    دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہماری طبیعت میں روانی ہو تو مرغ سے دو مرغا ہو جاتا ہے کھانے میں! :)
Top