نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا ہی انسانیت ہے
  2. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوچھ کے بتاتا ہوں کسی سے۔
  3. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹر کی چٹنی کسے پسند ہے؟
  4. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک سیرت لوگوں کی صحبت میں بیٹھنا بھی ہدایت کا باعث ہے
  5. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل ہمارا بھی شمشاد بھیا کے لئے فکرمند ہے۔خدا کرے جلد از جلد صحت پا کر محفل کو اپنے وجود سے منور فرمائے !!
  6. عمار نقوی

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    اوہو ہم تو واقعی یہی سوچ رہے تھے کہ یا تو آپ میچ دیکھنے میں مصروف ہیں یا پھر وطن واپسی کی تیاریوں میں۔خدا سے دعا ہے کہ آپ کو صحت کامل و شفائے عاجل عطا فرمائے !!
  7. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل میں یاد خدا ہو تو انسان گناہوں سے بچ سکتا ہے۔
  8. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت تو؟ ترتیب کیوں الٹ دی گئی؟ ث،ج،چ،ح،خ
  9. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاهر کی فکر سب کو ہے باطن کی کسی کو نہیں
  10. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھیا کہاں غائب ہے؟
  11. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساتھیو! کیسے ہیں آپ سب؟
  12. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب پل جھپکتے گزر جاتا یے۔بس یادیں رہ جاتی ہیں۔
  13. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت سے یاد آتے ہیں بچپن کے وہ بے فکری کے دن !!
  14. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور سے آلو، مٹر اور گاجر کی ترکاری لذیذ ہوتی ہے
  15. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فنی غلطی ایک بار پھر ہو گئی۔ سیما علی آپ نے "م" بے چارے کو درکنار کر دیا:):)
  16. عمار نقوی

    تعارف تعارف

    علیکم السلام اردو محفل فورم پر خوش آمدید Mubsir24 بھائی
  17. عمار نقوی

    محفل کے جِن بھوت

    رابطہ خود غیر مرئی ہوتا ہے فقط طرفین نسبت دکھائی دیتے ہیں:):)
  18. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناشتہ میں کیا لیا آج آپ نے سیما علی آپی؟
Top