کسر نفسی ہے آپ کی ورنہ کیا زبردست فنکار ہیں آپ ♥ کمال ♥ آپ کو تو پہلے بھی فین تھی مزید ہوگئی ہوں ♥
جو بھی ہے، فن تو فن ہے ... میں نے کسی ایپ سے کوشش کی تھی، مجھ سے تو نہیں بنا چند سال قبل
.. اس لیے کہا آپکو ... آپ کو اسکرین ریکارڈر ایپ کرنی پڑی گی بس .. ویسے آپ کی مرضی ♥
مجھے خودکشی کے مشورے دے رہی ہیں؟ میں اپنے آپ سے بہت مطمئن ہوں. اپنے ہوبے پر ناز ہے مجھے. میں اس تشکر سے نکلوں تو ڈوبنے کا سوچا. ہاں ڈوبنا ہے تو وحدت کے جام پیے ڈوب جائیں تاکہ دل سے صدا اللہ اللہ تو نکلے مگر ہم ڈوبیں تو ...