میں حاضر ہوں، کیا خدمت کر سکتی ہوں؟ ویسے ہم تو سامعین میں داد ہی دے سکتے .محفل کے شعراء کرام بہتر بتا سکتے ہیں ..
اک کام کیجیے آپ کمپیرنگ وغیرہ تو شروع کیجیے، ٹیم بنائیے پوسٹ لگائیے اور جو دو تین افراد متفق ہیں تو ان کے ساتھ نشست رکھ لیجیے اور پھر ضروری نہیں بیک وقت میں سب دستیاب ہوں. اک...