نتائج تلاش

  1. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وکی پیڈیا کے مطابق عمرقید: اگر قتل کے ثبوت ناکافی ہوں یا کسی مخصوص حالات کے تحت مجرم کو قصاص کی بجائے عمر قید کی سزا دی جاتی ہے جو عموماً 14 سال کی ہوتی ہے لیکن 25سال تک بڑھائی جاسکتی ہے
  2. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے 25 سنا تھا کچھ سزایافتگان سے جو دن رات شمار کر. کے بارہ اور معافیاں وغیرہ شامل کر کے لگ بھگ دس سال. ہو جاتی ہے لیکن. یہ مصدقہ نہیں.
  3. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمر قید چودہ سال ہوتی ہے پاکستان میں؟
  4. ربیع م

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    بدنام تو خیر نہیں ہوئی البتہ محفل کے عہد جدید کی رونق کا استعارہ ضرور بن گئی ہے.
  5. ربیع م

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    یعنی سبھی ان لمحات سے لطف اندوز ہو لیں. ورنہ تو محض ایک گنتی والی لڑی کی مسافت باقی تھی.
  6. ربیع م

    صباحكم بالقرآن

  7. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. ربیع م

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے
  9. ربیع م

    تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

    خوش آمدید امید ہے آپ کا وقت یہاں خوشگوار گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
  10. ربیع م

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    لگتا ہے کہ آج ہی منزل پر پہنچا کر دم لیں گے کچھ جیالے
  11. ربیع م

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    کیا بنا بھئی ملاقات کا؟ کوئی لائیو کوریج وغیرہ وغیرہ
  12. ربیع م

    جرم کی کہانی - سسپنس فل ناول - از شاہد بھائی

    محترم شاہد بھائی یہاں جا کر اپنا تعارف بھی کروا دیجئے.
Top