قراقرم، ہمالیہ اور ہندو کش کے سلسلوں میں اس دریا کا جوش دیدنی ہے۔
ہمالیہ کی بلندیوں سے ایک ننھے پہاڑی نالے کی صورت میں اپنا سفر شروع کرنے والا یہ دریا اسکردو کے قریب پاکستان میں داخل ہوتا ہے اور پھر دنیا کے عظیم ترین پہاڑوں کے درمیان سفر کے دوران لاتعداد ندی نالے، چشمے اور جھرنے اپنا وجود اس...