نتائج تلاش

  1. زیرک

    ٭پاکستانیو آپ کے بونگے حکمران نے مہنگائی پر ایک بار پھر نوٹس لے لیا ہے، اس لیے قوم مزید مہنگائی...

    ٭پاکستانیو آپ کے بونگے حکمران نے مہنگائی پر ایک بار پھر نوٹس لے لیا ہے، اس لیے قوم مزید مہنگائی کے لئے تیار رہے۔
  2. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    فوج پیسا تو نہیں لگا سکتی، اسے تو خود پیسا چاہیے اس لیے یہ کام ترین جیسا مافیا ہی کرتا رہا ہے اور کر رہا ہے اورساتھ میں کما بھی رہا ہے۔
  3. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    مہنگائی کی وجوہات کو میں سمجھتا ہوں، مگر کچھ وجوہات ایسی ہوتی ہیں جن کنٹرول کرنا حکومتوں کا کام ہوتا ہے، لیکن جس ملک میں حکومت خود ایسے کاروباری طبقے کو جن کا تعلق ان کی ڈونر گروپ سے ہو جس صرفِ نظر کرے اور انہیں رج کے منافع کمانے کا موقع فراہم کرے، پھر اسی منافعے سے چورن برابر رقم لے کر کبھی...
  4. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    لگتا ہے تبدیلی کا کیڑا مرتا جا رہا ہے آج کل حکومت کے حامی سامجھے جانے والے صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عندیہ دیا ہے کہ "اگر میں اپنے منشور پر عمل نہ کرا سکا، اور سیاسی بلیک میلنگ چلتی رہی، تو پھر بہتر یہی ہے کہ میں نیا الیکشن کروا دوں، الیکشن میں اگر لوگ مجھے پسند کریں گے...
  5. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چین سے آنے والی پرواز میں 5 افراد میں کرونا وائرس کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے بعد ایئرپورٹ انتظامیہ نے 5 متاثرہ افراد جن میں 4 پاکستانی اور ایک چینی باشندہ شامل ہے، کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل بھی ابوظہبی سے...
  6. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کالز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لینے سے روک دیا پاکستان میں واٹس ایپ اور سکائپ پر بھی ٹیکس لگانے کی کوشش سپریم کورٹ آف پاکستان نے ناکام بنا دی۔ خبر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو انٹرنیٹ کمپنیوں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے نجی...
  7. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار پر لواحقین کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دائر سانحہ اے پی ایس پشاور کے ماسٹر مائنڈ احسان اللہ احسان کے مبینہطور پرملک سے فرار کے خلاف درخواست دائر کردیگئی ہے۔ درخواست 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں ہلاک ہونے والے 133 بچوں کے والدین کی تنظیم کی...
  8. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    عوام کے استحصال پر حکومت اور ان کے حمایتیوں کو ایسے عوام کُش بیانات دینے پر بے غیرتی کا میڈل دیا جاتا ہے۔
  9. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    اب تک اس حکومت نے عوام کی امیدیں ہی تو توڑی ہیں، مزید توڑی جائیں گی کیونکہ جب حکمران جھوٹ بول کر اسے کوئی نام دیں جیسا کہ مہاتما اسے یوٹرن کا نام دیتا ہے۔ گویا جھوٹ بھی بولا گیا اور شرمندہ بھی نہ ہوئے تو رب کی ذات جھوٹ کی وجہ سے برکت ختم کر دیتی ہے، جھوٹا جو کام بھی کرتا ہے وہ پورا نہیں ہوتا،...
  10. زیرک

    ٭جس دن پاکستان میں حکومتی طبقے کو 24 لگاتار گھنٹے سچ بولنے کی دوا پلا دی جائے گی اس دن یہ منہ سے...

    ٭جس دن پاکستان میں حکومتی طبقے کو 24 لگاتار گھنٹے سچ بولنے کی دوا پلا دی جائے گی اس دن یہ منہ سے سچ نکل جانے سے خوف سے ہی مر جائیں گے۔
  11. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    پچھلے اڑھائی ماہ سے بے چاری عوام کا پیٹ کاٹاجا رہا تھا، حکومت میں شامل کاروباری دوستوں کو خوب جگا ٹیکس کاٹنے کا موقع دیا گیا۔ اب جبکہ ان مگر مچھوں کا پیٹ بھر چکا ہےاور الیکشن میں لگایا گیا پیسا واپس جیب میں آ چکا ہے تو حکومت نے سوچا بدنامی نے تو ویسے بھی حکومت کا دروازہ کھٹکھٹانا شروع کر دیا...
  12. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    یوں لکھا کرو کہ 200 ارب ڈالرز ملک میں لانے میں ناکام ہونے والی تبدیلی سرکار نے بالآخر یہ حل نکالا کہ عوام کاپیٹ کاٹ کر خزانہ بھرا جائے۔ جب اللہ کرے بھر جائے تو یہ کہنے مت آنا کہ ہم نے خزانہ بھر دیا، وہ تو عوام نے بھرا ہو گا تو کریڈٹ بھی انہی کا بنتا ہے۔
  13. زیرک

    ناقص حکومتی کارکردگی جو اب عوام پر بوجھ بنتی جا رہی ہے

    ناقص حکومتی کارکردگی جو اب عوام پر بوجھ بنتی جا رہی ہے پچھلے کئی کالموں میں قرضوں، قرضے کن سخت شرائط پر لیے گئے، کشمیر کو فریز کرنے جیسے پالیسی پر بہت قلم طرازی کر چکا ہوں۔ آج عوامی مسائل اور اداراتی گنجھلتا پر بات کروں گا۔ قریب قریب ڈیڑھ سال ہونے کو ہے لیکن حکومت کی کارکردگی کا یہ حال ہے کہ اب...
  14. زیرک

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس سے متاثر ہو کر مرنے والوں کی تعداد 722 ہو گئی ہے، اب تک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 34،546 ہو گئی ہے۔ چین، کورونا سے 722 ہلاک،34 ہزار سے زائد متاثر
  15. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    مہنگائی جس تناسب سے بڑھ رہی ہے اگر یہ برقرار رہا تو فروری کے اختتام تک مہنگائی کی شرح ٪14 اور مارچ کے اختتام تک ٪17 جبکہ اپریل کے اختتام تک ٪20 کراس کر جائے گی اور تم جیسے حکومتی کفگیر پچھلی حکومت پچھلی حکومت کی رٹ ہی لگائے رکھو گے؟ اپنے دعووں کی طرف بھی آیا کرو اور روزانہ کی بنیاد پر یہ بھی...
  16. زیرک

    تاسف ملک عطا محمد خان کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ غریقِ رحمت کرے بڑے اعلیٰ پائے کے انسان تھے، ، دوست نواز، مہمان نواز اپنے وطن کی مٹی اور روایات سے عشق کرنے والے۔ ماضی میں ایک بار سابق وفاقی وزیر سردار سلیم حیدر خان کی معیت میں ان کی جاگیر کوٹ فتح خان، فتح جنگ، ضلع اٹک میں ان کی مہمان نوازی سے بھی لطف اندوز ہونے...
  17. زیرک

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    لکھنے والے نے آخری جملے میں بیماری پھیلانے والے وائرس یعنی حکومت کی نااہلی اور بیڈ گورنس کا بتا دیا ہے، آگے کوئی نہ سمجھے تو اسے اللہ ہی سمجھائے۔
  18. زیرک

    چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب

    یہ مؤا پنگولین بھی دیکھ لیں، جس کہ وجہ سے دنیا وختے میں پڑی ہوئی ہے۔
  19. زیرک

    آج کی تازہ بہ تازہ گرم خبریں

    واہ کیا توجیع پیش کی ہے کرے کوئی تے بھرے کوئی، کرے نااہل اور بھرے عوام۔ اے میرے مالک کیا یہی گدھے ہمارے مقدر میں لکھے گئے تھے۔ تجھے کوئی اور نہیں ملا تھا کوئی؟
Top