نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اپنی اپنی گاڑی

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  2. عرفان سعید

    بہت مبارک ہو!

    بہت مبارک ہو!
  3. عرفان سعید

    ایک گم شدہ حرف

    مجھے تو یائے مجہول و معروف لگ رہی ہے! :)
  4. عرفان سعید

    فوری مدد کی ضرورت

    :D لزبن کے سٹی سینٹر میں ڈنر کی غرض سے ایک ریسٹورنٹ میں گئے۔ گرمیوں کے دن تھے اور کرسیاں میز ریسٹورنٹ کے باہر گلی میں بھی لگائے گئے تھے۔ ہم بیٹھ کر باتیں کرنے لگے اور انتظار کرنے لگے کہ ویٹر آ کر آڈر لے۔ تھوڑی دیر بعد ویٹر کے لباس میں ایک شخص ہماری میز پر آیا اور اس نے ٹھیٹھ پنجابی میں پوچھا...
  5. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    جی بالکل۔ میں نے یہ اڈاپٹر استعمال کیا۔ اب FD ماؤنٹ سے بھی پہلے کا FL ماؤنٹ لینز آزمانے کا موڈ ہو رہا ہے۔
  6. عرفان سعید

    فوری مدد کی ضرورت

    یہاں پرتگالی کی بات چل نکلی ہے تو مجھے اس زبان کا تو زیادہ علم نہیں لیکن 2012 میں سیاحت کے لیے دو ہفتے پرتگال گزارنے کا موقع ملا۔ یہاں کے مقامی لوگوں کو آپس میں بات چیت کرتے سنا تو زبان میں نرمی، مٹھاس اور موسیقیت بہت زیادہ محسوس کی۔
  7. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    آجکل پرانے لینز Sony a6400 کے ساتھ استعمال کرنے کا سودا ذہن میں سمایا ہوا ہے۔ تجربے کے طور پر کینن FD ماؤنٹ کا لینز سونی پر آزمایا۔ بالکل آٹومیٹک گاڑی سے اچانک مینول کار ڈرائیو کرنے والے احساسات تھے، لیکن لطف آیا!
  8. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2021

    بالکل درست قدما کی ہی علمی روایت کو دیکھیں تو علامہ ابن جریر پوری قطعیت سے حضرت اسحق علیہ السلام کو ذبیح قرار دیتے ہیں۔ زمحشری کشاف میں اور رازی تفسیر کبیر میں دونوں طرف کے دلائل شرح و بسط سے بیان کرنے کے بعد اس معاملے میں اپنا کوئی رجحان بیان نہیں کرتے۔ جلال الدین سیوطی کا یہ قول بھی پیشِ نظر...
  9. عرفان سعید

    جی کافی مختلف اور مشکل زبان ہے۔ کیونک preposition کے بجائے ہر لفظ معانی کے لحاظ سے بدلتا ہے تو...

    جی کافی مختلف اور مشکل زبان ہے۔ کیونک preposition کے بجائے ہر لفظ معانی کے لحاظ سے بدلتا ہے تو کافی پیچیدگی پیدا ہوتی ہے۔ کہیں پڑھا تھا کہ فنش کے ایک لفظ کو بدلنے کی دو ہزار سے زائد ممکنہ صورتیں ہو سکتی ہیں۔
  10. عرفان سعید

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    :) پرسوں کی بات ہے کہ بیٹے کو اردو میں ایک نظم پڑھنے کو کہی تو اس میں "مینہ" کا لفظ اس کے لیے نیا تھا، برخوردار کو بھی "مینا"ہی یاد آئی! :)
  11. عرفان سعید

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    اس لڑی کی برکت سے آج ہیلسنکی میں مہینوں بعد مینہ برس رہا ہے۔ :)
  12. عرفان سعید

    فوری مدد کی ضرورت

    سب نے بہت سمجھایا تھا، لیکن پھر سے سر پرچوٹ لگوا لی نا! :)
  13. عرفان سعید

    فوری مدد کی ضرورت

    چلو کوئی تو میری طرح کم فہم نکلا! :)
  14. عرفان سعید

    کچھ دنوں میں فِنش زبان کا امتحان !

    کچھ دنوں میں فِنش زبان کا امتحان !
  15. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    فن لینڈ کی 66 فی صد آبادی کو ایک ڈوز اور 31 فی صد کو مکمل ویکسین لگ چکی ہے۔
  16. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    آپ نے مینولٹا کا ذکر کیا تو کچھ تجسس ہوا کہ کبھی آپ نے ونٹیج لینزز کو ڈیجٹیل کیمرے پر اڈاپٹ کر کے استعمال کیا ہے؟ اگر ہاں، تو کیسا تجربہ رہا؟
  17. عرفان سعید

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید مرزا صاحب
  18. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2021

    زیک کے سوالوں میں قرآن کی تحدید تھی۔ صرف قرآن کی ذیل کی آیات کو دیکھیں تو صراحت کے ساتھ حضرت اسماعیلؑ کا نام نہیں لیا گیا۔ جس پیرائے میں آیات اس واقعے کو بیان کر رہی ہیں وہاں حضرت اسحق علیہ السلام کو بطور ذبیح لینے کا احتمال بھی موجود ہے۔ سوچ کا مدار محض سلسلہ کلام تک رکھا جائے اور آخری دو آیات...
  19. عرفان سعید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یاد رکھنے کا بہت شکریہ آج کل پیشہ ورانہ اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وقت نکالنا محال ہو رہا ہے۔ کچھ عرصہ اسی مصروفیت میں گزرے گا۔ فی الحال تو شرکت ممکن نظر نہیں آ رہی۔
Top