سنی سنائی ای ہے۔۔۔۔ کہ وہ کوئی شیشے اور لکڑی کا رلہ ملا ڈبہ ہوتا جس میں خون آشام چمگادڑیں، سپیشل تیار کی گئی خون چوسنے والی جونکیں، زہریلے پھنکارتے سانپ، دیو، بھوت پریت اور کبھی کبھار پریاں وغیرہ وغیرہ قید کی جاتی ہیں۔ جو جادو کرنے اور پھیلانے میں معاون و مددگار ہوتی ہیں۔
خان بھائی...