دراصل نقل کے لیئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ ہدہد زیادہ بلندی پر اڑتا نہیں ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ عقاب دانہ نہیں کھاتا ہے بلکہ گوشت از قسم سانپ، چوہا، مرغی کابچہ یا حشرات الارض میں سے زندہ چیزوں پرلپکتا ہے اور اس کو پنجوں میں لیکر اڑ جاتا ہے۔
اس حکایت میں عقل اور قیاس یہ کہتی...