نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ذہنی طور پر میچور ہونے کے لیے بچہ نہیں بلکہ بڑا بننا پڑتا ہے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    کتابیں پڑھتے ہیں یا ہماری طرح کتابوں سے دوستی نہیں ہو پاتی؟؟ زبردستی دوستی کرنے کی کوشش جاری ہے۔ :)
  4. لاریب مرزا

    اردو کے بڑے فورم

    یقین کیجیے کہ اب رومن اردو لکھنا بہت مشکل لگتا ہے۔ اردو ٹائپنگ واقعی بہت آسان ہے۔ بس تھوڑی مشق کی ضرورت ہے۔ ویسے اسی مشق کے باعث ہم اکثر اسکول میں اردو کمپوزنگ کے لیے پھنس جاتے ہیں۔ :)
  5. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    آپ کو کم از کم اتنا یقین تو ہونا چاہیے کہ جو لوگ رائے دے یا لے رہے ہیں وہ محاذ آرائی کی طرف نہ جائیں گے۔ یہ موضوع کچھ تشویش یا اردو محفل سے انسیت کے باعث ڈسکس ہو رہا ہے نہ کہ ہنگامہ آرائیوں کے لیے۔ :) یا تو یہ آپ اعلان کر دیجیے کہ اس لڑی میں ہمارے فیصلے کی خلاف رائے ہر گز ہر گز نہ دی جائے چاہے...
  6. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اور بھی غم ہیں زمانے میں شادی اور لڑکیوں کے سوا :p سچ کہہ رہے ہیں کچھ ایسی سرگرمیوں میں مصروف رہا کریں کہ دھیان بٹا رہے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بوریت اور کاہلی کیوں؟؟ یونیورسٹی نہیں جا رہے آپ؟؟ خود کو مصروف رکھنے کی کوشش کیا کریں۔ :)
  8. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اے خان کیسے ہیں آپ؟؟ کہاں غائب ہیں؟؟ :)
  9. لاریب مرزا

    اردو کے بڑے فورم

    شروع میں وہی کی بورڈ استعمال کیا جو موئل لینگوئج کی آپشن میں ہوتا ہے۔ لیکن اس میں کچھ مسائل تھے۔ کچھ حروف نہیں لکھے جاتے تھے اور نہ ہی رموز و اوقاف موجود تھے۔ پھر اس لیے کی بورڈ انسٹال کیا۔ :)
  10. لاریب مرزا

    اردو کے بڑے فورم

    باقی لوگوں کا تو ہمیں نہیں معلوم لیکن جب اردو کی بورڈ کا نہیں پتا تھا تو ہمیں معلوم ہی نہیں تھا کہ موبائل پہ اردو کیسے لکھتے ہیں۔ ہمارے بھائیوں کو ہمارے اس شوق کا علم تھا سو انہوں نے بتایا کہ اردو کی بورڈ انسٹال کر لیں۔ کچھ لوگوں کو اردو ٹائپ کرنا بہت مشکل لگتا ہے اور کچھ کو اس کے بارے میں علم...
  11. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ہماری تو یہی دعا ہے کہ تبدیلی ہمیں موجودہ محفل سے زیادہ اچھی لگے۔ :)
  12. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یعنی آپ majority is authority کے اصول کا احترام کرتے ہیں؟؟
  13. لاریب مرزا

    خوب منائیے۔ :)

    خوب منائیے۔ :)
  14. لاریب مرزا

    اردو کے بڑے فورم

    ہمیں تو ایک ہی فورم کا پتا ہے۔ باقی کسی فورم کو جوائن کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی اور نہ معلوم ہے۔ نہیں۔ جیسا مریم نے بتایا ویسا ہمارے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ سہیلیاں اکثر پوچھتی ہیں کہ فیس بک پہ اردو کیسے لکھ لیتی ہیں؟؟ اردو کی بورڈ استعمال کرنے میں ہر ایک کو مہارت نہیں ہوتی۔ کئی ایک نے کوشش...
  15. لاریب مرزا

    آپ کا یہ شعر بے حد لاجواب ہے۔ بہت سی داد!!

    آپ کا یہ شعر بے حد لاجواب ہے۔ بہت سی داد!!
  16. لاریب مرزا

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    نبیل بھائی!! محاذ تو کوئی بھی کھڑا نہیں کر رہا۔ :) رائے دی اور لی جا رہی ہے۔ ڈسکشن میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ محاذ کھڑا کرنا کچھ زیادہ ہی ہو گیا۔ :)
  17. لاریب مرزا

    نئی مشکل کوئی درپیش ہر مشکل سے آگے ہے

    انتخاب کی پسندیدگی کے لیے شکریہ حمیرا :)
  18. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    ہمیں بھی اکثر ایسی صورت حال کا سامنا رہتا ہے کہ اردو کی معلمات ہمیں دیکھ کے راستہ بدل لیتی ہیں حالانکہ ہمیں اچھی اردو (گرامر) نہیں آتی۔ :)
  19. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    آپ کی ان جیالی عزیزہ کا تعلق کس شہر سے ہے؟؟ :)
Top