نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جن کتب کے جملہ حقوق محفوظ ہوتے ہیں ان کتب سے اقتباسات شریک محفل کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟؟ محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک یاز پائن

    یاز بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد :) وہ اس لیے غائب ہیں کہ کہیں ان سے ان کی عمر عزیز نہ پوچھ لی جائے۔ :p:)
  3. لاریب مرزا

    تعارف تعارف ضروری ہے تعلق میں ابتدا کے لیے

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب :)
  4. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ابن توقیر کے توجہ دلانے پہ دیکھا کہ زیک بھائی کے کوائف ناموں تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ محفل میں کچھ ہوا ہے کیا؟؟ ہماری سرگرمی بہت کم ہے آج کل محفل میں، سو کچھ خبر نہیں۔
  5. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کے لیے بہت سی دعائیں تابش بھائی :) اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں سب بہتر کرے۔ آمین!!
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    دو پسندیدہ ترین کارڈز
  7. لاریب مرزا

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    جی جی، ہم نے کسی اور کے نام کا کارڈ لگا دیا غلطی سے۔ :LOL:
  8. لاریب مرزا

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    بہت شکریہ تابش بھائی اتنے اچھے انداز میں لڑی کھولنے کے لیے۔ محفل کے تمام اساتذہ کرام کو ان کا عالمی دن مبارک ہو۔ :) آج کے دن سب سے پرلطف بات ہمیں جماعت ہشتم کی طالبات کی طرف سے ملنے والا ٹائٹل لگا۔ ہم چونکہ انتظام و انصرام کے ذمہ دار ہیں اور بچوں کو سہولت مہیا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔...
  9. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    ہماری انفارمیشن کے مطابق بھی ایسا ہی ہے۔
  10. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    جو انکل ہمارا بلڈ سیمپل لینے آئے تھے ان سے اس بات پہ ڈسکشن ہوئی تھی کہ بلڈ کے کون کون سے ٹیسٹ کرائے جانے چاہئیں۔ وہیں پہ انہوں نے بتایا تھا کہ اے بی پازیٹیو سب سے بہترین بلڈ گروپ ہے۔ ان لوگوں کو کسی بھی قسم کا خون لگ سکتا ہے۔ البتہ ان کا خون کسی دوسرے بلڈ گروپ کو نہیں لگ سکتا۔ ابھی آپ نے بتایا...
  11. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    ہمارے بھائیوں کا بھی "بی پاریٹو" ہے۔ امی جان نے پیشن گوئی کی ہے کہ آپ کا بھی یہی ہو گا۔ :)
  12. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    بلڈ گروپ نہیں بتایا آپ نے وارث بھائی :)
  13. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    سمجھ نہیں آ رہا کہ ریٹنگ کون سی دیں۔ :) خاصا تکلیف دہ واقعہ ہے بلڈ گروپ کی چیکنگ کا۔ :)
  14. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    جی ہاں وارث بھائی، سکول کے زمانے تک موقع نہیں ملا بلڈ گروپ چیک کرانے کا۔ کالج میں ایک دو مواقع میسر آئے تھے جن سے ہم نے فائدہ نہ اٹھایا۔ کسی کو ڈونیٹ بھی نہیں کیا کہ معلوم ہو سکتا۔ :)
  15. لاریب مرزا

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    نام تو نہیں معلوم لیکن یہ ہار ٹرینڈ میں آ رہے ہیں آج کل۔ :)
  16. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    :nailbiting:
  17. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    خون کا عطیہ کبھی نہیں دیا۔ کل ٹیسٹ کے لیے ایک سرنج بلڈ دیا ہے۔ کمزوری بالکل نہیں ہوئی۔ بس سرنج کو دیکھ کے ایک لمحہ کے لیے سر چکرایا تھا۔ :)
  18. لاریب مرزا

    خون کا عطیہ

    یہی سوالات آپ کے لیے بھی :)
  19. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    ایسی کوئی کمزوری نہیں ہوئی الحمدللہ :) آپ کیوں ہسپتال میں رہے؟؟ :whistle:
  20. لاریب مرزا

    آج کی دلچسپ بات

    ظاہر ہے ان کو بلایا گیا تھا۔ خود ان کو الہام نہیں ہوا ہو گا۔ :)
Top